Damadam.pk
jana444's posts | Damadam

jana444's posts:

jana444
 

رنگ و رس کی ہوس اور بس
مسلہ دسترس اور بس
یوں بُنی ھیں رگیں جِسم کی
اک نس ٹس سے مس اور بس
سب تماشہ ٕ کُن ختم شُد
کہہ دِیا اس نے بس اور بس

jana444
 

عشق میں نام کماتے ہیں تو رَب جاتا ہے___
پیچھے ہٹتے ہیں تو پُرکھوں کا نسب جاتا ہے__
دھیمی آواز پہ دھرتا ہی نہیں کان کوئی_____
طیش میں آئیں تو لہجے سے ادب جاتا ہے_____🖤🔥

jana444
 

"مجھے یہ لائن بہت سکون دیتی ہے کہ"
”مَافُقد بَلْارض٘ يُوستَردُ بِالسماء “
جو کچھ اس زمین پر کھو گیا جنت میں مل جائے گا..