Damadam.pk
janglibilli's posts | Damadam

janglibilli's posts:

janglibilli
 

تُم نے دَیکھا ہی نہیں زَخم پہ مرہم کی جلن ...
تُم نے دیکھا ہی نہیں چَہرے پہ دُھتکار کا دُکھ !- 🙂🍂

janglibilli
 

#بابا_کے_نام____!!🌼
ﺑﺎﺑﺎ ﺁﭖ ﻧﮯﭨﮭﻴﮏ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ__!!
ﻭﻗﺖ ﮐﻰ ﻣُﭩﮭﯽ ﮐُﮭﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ__!!
ﺁﺱ ﮐﻰ ﺗِﺘﻠﯽ ﺍُﮌ ﺟﺎﺗﻰ ﮨﮯ__!!
ﺍِﮎ ﺳﻨﺎﭨﺎ ﺭﻩ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ__!!
ﺑﺲ ﭘﭽﮭﺘﺎﻭﺍ ﺭﻩ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ__!!
ﺑﺎﺑﺎ ﺁﭖ ﻧﮯ ﭨﮭﻴﮏ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ__!!
ﺧﻮﺍﺏ ﮐﻰ ﻋُﻤﺮﯾﮟ ﮐﻢ ﮨﻮﺗﻰ ﮨﻴﮟ__!!
ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮐُﮭﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ__!!
ﺍِﮎ ﺍﺫﯾﺖ ﺭﻩ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ__!!
ﺻِﺮﻑ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺭﻩ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ____!!🌸♥️

janglibilli
 

-آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا کبھی بھی نہیں، آسمان سے ہمیشہ ایک یقین دہانی آتی ہے کہ:”غم نہ کرو، بے شک اللّٰہ تُمہارے ساتھ ہے.“ ♡"🩷🤌💯

janglibilli
 

رمضان میں ہر کوئی بہترین عبادت کرنا چاہ رہا ہے لیکن کوئی بیمار ہے کوئی اپنے نفس کے ہاتھوں پریشان ،کسی پر گناہوں کا بوجھ ہے تو کوئی نظربد میں مبتلا ہے
آپ کو ایک چھوٹی سی سنت پر عمل کرنا ہے پھر آپ دیکھیں کیسے آپ کے مسائل حل ہوتے ہیں
آپ کو روزانہ 100 مرتبہ صبح شام یہ کلمات ادا کرنے ہیں
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ ، لَا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
اللہ ہم سب سے بہترین قبول ہونے والی عبادت کروا لے۔
آمین۔

janglibilli
 

اللّٰہ کو پسند ہے ، پریشانی میں اس پر یقین کیا جائے
جو صبر کرتے ہیں اللہ انہیں نوازنے میں دیر نہیں کرتا💯♥️

janglibilli
 

کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں
ہمارا کوئی نہیں ہے حضور ﷺ دیکھیں ناں
دانش اعجاز ❤️

janglibilli
 

جسے آپ کی ضرورت ہوگی وہ خود آپ کو رفو کر لے گا محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لے گا دراصل پھینکنے والے اور ہوتے ہیں اوڑھنے والے اور ہوتے ہیں ان کا موازنہ نا کیجئے کیونکہ لباس کی اہمیت وہی جانتا ہے جسے تن ڈھانپنے
کی عادت ہو۔۔۔ 🌻

janglibilli
 

اماں کہتی ہیں عزت اور محبت کا کوئی مقابلہ نہیں
لیکن اگر کبھی ان دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے
تو عزت پھر عزت ہے ہر بار عزت کا انتخاب کرنا

janglibilli
 

کم نصیبوں کو وہ کچھ خاص میسر بھی نہیں
کچھ ہمیں گھیرے ہوئے گردش حالات بھی ھیں
کیسی پر کیف ھے اپنی یہ خیالی دنیا
تو مرے ساتھ نہیں اور مرے ساتھ بھی ھے🖤
.
.
.

janglibilli
 

"بھلے کوئی بھی چیز ہمیں موت سے نہیں بچا سکتی لیکن کم از کم محبت ہمیں زندگی کی تلخیوں سے بچا لیتی ہے۔"
پابلو نیرودا

janglibilli
 

کوئی پوچھ لے تو کہنا ، میرا حال اب کہ یٌوں__ بے
نہ کسی کی آرزو ہے ، نہ کسی کا اب جنوں ____ہے
میں کنار ِ دل پہ بیٹھا ، یہی خود سے پوچھتا ہوں
کہاں رہ گئے تلاطم ؟ بڑی دیر سے سکوں _____ ہے

janglibilli
 

کبھی کبھار صرف ایک شخص ہی جاتے جاتے ہماری خوشی، ہنسی، دکھ، سوچنے کی صلاحیت، محسوس کرنے کی صلاحیت، درد، شکوے، شکایتیں،روٹھنا، منانا اور محبتیں سب کچھ اپنے ساتھ لے جاتا ہے۔ ہم صرف ایک زندہ لاش بن کر رہ جاتے ہیں
.
.

janglibilli
 

دھیرے دھیرے مارے گۓ _میرے شوق بھی ، میرے ذوق بھی

janglibilli
 

یوں ھی میرے پہلو میں چلا آتا ھے اکثر
وہ درد.........جسے ھم نے پکارا نہیں ھوتا

janglibilli
 

جب فیصلے آسمان سے ہوں تب۔۔زمین والوں کی وکالت نہیں چلتی؟

janglibilli
 

اُسے کہنا
مکمل کچھ نہیں ہوتا
مِلن بھی نا مکمل ہے
جدائی بھی ادھوری ہے
یہاں اِک موت پوری ہے
اُسے کہنا
اُداسی جب رگوں میں خون کی مانند اُترتی ہے
بہت نقصان کرتی ہے
اُسے کہنا
بِساطِ عِشق پر جب مات ہوتی ہے
دُکھوں کے شہر میں جب رات ہوتی ہے
مکمل بس خُدا کی ذات ہوتی ہے

janglibilli
 

"رنگ تغزل"
اے دلِ بے قرار!! چپ ہو جا،؛!
جا چکی ہے بہار،چپ ہو جا،؛!!!؛،
اب نہ آئیں گے روٹھنے والے،؛!
دیدۂ اشک بار!!چپ ہو جا،؛!!!؛،
جا چکا کاروانِ لالہ و گل،؛!
اڑ رہا ہے غبار، چپ ہو جا ،؛!!!؛،
چھوٹ جاتی ہے پھول سے خوشبو،؛!
روٹھ جاتے ہیں یار، چپ ہو جا،؛!!!؛،
ہم فقیروں کا اس زمانے میں ،؛!
کون ہے غمگسار، چپ ہو جا،؛!!!؛،
حادثوں کی نہ آنکھ کھل جائے،؛!
حسرتِ سوگوار!!چپ ہو جا ،؛!!!؛،
گیت کی ضرب سے بھی اے عقیل ،؛!
ٹوٹ جاتے ہیں تار، چپ ہو جا ،؛!!!؛،

janglibilli
 

سینے میں اُلجھنوں کا جوبن ، کمال اَست
آہا یہ زندگی سے اَن بَن کمال اَست!
ٹوٹے ہوئے بدن میں وحشت کی سِسکیاں
اور پھر دلِ خراب کی چَھن چَھن کمال اَست🖤

janglibilli
 

وہ بھی اپنے نہ ہوئے دل بھی گیا ہاتھوں سے
ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا دل کا!
-نصیر الدین نصیر

janglibilli
 

پھر وہ کہتا ہے ___!!
باقیوں کے پاس مال ہو گا ، دولت ہو گی ، اقتدار ہو گا ،___!!
اور بہت کچھ ہو گا ____!!🌸♥️
" ان اللہ مع الصابرین"
( صبر کرنے والوں کے ساتھ رب کریم ہو گا