میرے پاس دنیا میں کچھ نہیں۔ سوائے تیری آنکھوں کے اور میرے غم کے!!
ہم آخری بارکب ملے تھے؟
عالم ارواح میں.
پھر کب ملیں گے؟
میدان محشر میں.
یعنی یہ جیون رائیگاں گیا ...
اِنسان بڑا خُود غرض ہے اپنی مرضی ہو تو مُردہ اِنسان کو بھی اپنے سِینے میں بَرسوں زِندہ رکھ سکتا ہے اور اپنی مرضی نہ ہو تو کِسی چاہنے والے کی تمام کوششوں پر کاٹا لگا کر اُسے زِندہ درگور بھی کر سکتا ہے اِنسان اپنی تمام عُمر اپنا سارا کھیل اپنی خواہشوں کے بساط پر ہی کھیلتا ہے_____!!🙂♥️
#محترم
کہاں سے آتی کرن زندگی کے زنداں میں
وہ گھر ملا تھا مجھے جس میں کوئی در ہی نہ تھا🦋
آئینہ سامنے رکھتے ہیں حقیقت والا
خواب اوقات سے مہنگے نہیں دیکھا کرتے
تیر واپس نہیں آتے ہیں کمانوں میں کبھی
پھاڑ کر خط کے تراشے نہیں دیکھا کرتے🍂🥀
Chahun Mein Aur kya...♡🎶🎶
Khush Rahy tu hai jahan...
Bat Yeh Aur Haii..🎵🎵
Tu Nahi hai Yahan~♥~
wanna die💔
Aik he samjhny wala tha mujhy..
Wo bhi samjhdar hogya🍃🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain