Damadam.pk
jannat_jutt's posts | Damadam

jannat_jutt's posts:

jannat_jutt
 

*🌹💗آج کی اچّھی بات💗🌹*
*جس طرح ہمیں نیکی کرنے کی فکر ہوتی ہے اس سے کہیں زیادہ ہمیں نیکی کی قبولیت کی اور اس کو سنبھالنے کی اور اس کو ضائع نہ ہونے سے بچانے کی فکر ہونی چاہئیے...*
*نیکی کرنا بھی مشکل ہے لیکن نیکی کو بچانا اس سے بھی زیادہ مشکل ہے...*
*اکثر نیکیوں کو زبان کے گناہ کھاجاتے ہی...
🌹💗صبح بخیر 💗🌹

jannat_jutt
 

قبول ہے کہ مجھے جی بھر کے برا کہا جائے
شرط یہ کہ جو بھی کہا جائے دل سے کہا جائے
🥀🥀

Social media post
j  : Post by me - 
jannat_jutt
 

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ__!
✍🏻 سوچ لہجہ اور الفاظ میں سے اگر کوئی ایک بھی نا مناسب ہو تو آپ اپنی بات کی اہمیت کھو دیتے ہیں لیکن اگر سوچ پاکیزہ ہو لہجہ نرم ہو اور الفاظ دل میں اترنے والے ہوں
تو کوئی آپ کی بات کو رَد نہیں کر سکتا.
ہمیشہ خوش رہیں خوشیاں بانٹے رہیں آمین
🌹🌹

jannat_jutt
 

💕 ﮬﻤﺎﺭﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻧﺰﺍﮐﺖ ﺳﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﻧﺎﻭﺍﻗﻒ ﮬﻮ ﺗﻢ💕
💕 ﮬﻢ ﺍﺳﮯ ﺟﯿﻨﺎ ﺳﮑﮭﺎ ﺩﯾﺘﮯ ہیں ﺟﺴﮯ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ﮬﻮ💕
✌️✌️

jannat_jutt
 

غافل ہیں مگر جب ٹھوکر لگے
سجدہ اللہ پاک کو ہی کرتے ہیں 🥀

jannat_jutt
 

نکاح کر کے ساتھ لے جانے والا تھوڑا کالا ہی سہی"
لیکن گناہ کر کے چھوڑ جانے والے خُوبصورت محبُوب سے لاکھ گناہ بہتر ہی ھوتا ھے❤️❤️
👌✌️✌️

jannat_jutt
 

جینے کا مزا ھی تب ہے ی🌚😘
لوگ منتظر زوال کے ھو رب عروج پہ عروج
دے ✌🔥
#JuTT👑

jannat_jutt
 

سیانے کہندے نے!!!
جے فصل رنگ بدلے تے وڈ
دیو۔
جے لوکی رنگ بدلن تے چھڈ دیو ۔
#Jutt

jannat_jutt
 

رنگ کالے چل جاندے !!
دل کالے نئی چل دے!! 🖤🥀🔥

Exactly true
j  : Exactly true - 
Obviously right
j  : Obviously right - 
Social media post
j  : Post by me - 
Painful reality
j  : Painful reality - 
Jumma mubarak
j  : Jumma Mubarak to all frndz - 
jannat_jutt
 

بزدلی مشہور ہے ہماری سارے زمانے میں
کہ ہم بدلہ نہیں لیتے خدا پہ چھوڑ دیتے ہیں 🖤

✌کیوں بات مانیں اس زمانے کی ہم      
زندگی ہماری ہے تو انداز بھی ہمارا ہوگا
j  : ✌کیوں بات مانیں اس زمانے کی ہم زندگی ہماری ہے تو انداز بھی ہمارا ہوگا - 
Hmesha Allah se mango
j  : Hmesha Allah se mango - 
Mujhe mujh se zyada koe nhi janta
j  : Mujhe mujh se zyada koe nhi janta - 
Funny joke
j  : Bilkul 🤣🤣🤣 -