شکوے تو ہزار ہیں
پر
کسی کا برا چاہنا
میری تربیت میں نہیں
🔥🔥✌️✌️

حق دے کر مجھے اپنی نایاب محبت کا
تم نے مجھے سب سے حسین بنا رکھا ہے
💞💞🌹🌹

میرے آشنا بھی بڑے عجیب تھے
نہ رفیق تھے
نہ رقیب تھے
💞🥀🥀















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain