*وہ مُجھے بُھول ہی گیا ہو گا*
*اِتنی مُدت کوئی خفا نہیں رہتا۔ 😞😞😞
کتنی پُر سکون جگہ ھے
نا لڑائی، نہ جھگڑا، نہ نفرتیں، نہ بدگمانیاں__!!
.😔💔
تمہیں کیا پتا کہ آنکھوں میں بھرے آنسووں کو
واپس حلق تک اتارنا کس قدر اذیت دیتا ہے۔!!🥀🖤
کبھی کبھی دل کرتا ہے
کہ بیٹھ کر اتنا رؤں
کہ روتے روتے ہی مر جاؤں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain