Damadam.pk
jariya's posts | Damadam

jariya's posts:

jariya
 

نعمتوں میں سے سب سے بڑی نعمت سکون ہے

jariya
 

ہر تعلق کہیں نہ کہیں مان ٹوڑ ہی دیتا ہے

jariya
 

میں اختیام سے اکثر آغاز کرتی ہوں
نظر میں رکھ کر نظر انداز کرتی ہوں

jariya
 

عشق تو آتا ہے مجھے اگر کروں تو کمال کردوں
مگر وہ بن کے ملے محرم تو عشق بے مثال کردوں

jariya
 

کبھی فرض تھے ہم بھی کسی پر ہر وقت
پھر رفتہ رفتہ قضا۶ ہوتے گٸے بے وجہ ہوتے گٸے

jariya
 

میں متفق ہوں تیری تمام باتوں سے
بارحال" یوں دل توڑا نہیں کرتے
اور" عشق ایک ہی شخص سے حلال ہوتا ہے
ہر کسی سے تھوڑا تھوڑا نہیں کرتے

jariya
 

مجھے محبت پے لگا کر وہ شخص
خود دولت کمانے میں مصروف ہوگیا

jariya
 

کوٸی ادھوری نہ رہے دعا کسی کی
سب کے لیۓ ایسا مبارک رمضان ہو

jariya
 

وہ تعلق جو کسی شخص سے ہوتا ہی نہیں
عمر آدھی وہ نبھانے میں گزر جاتی ہے

jariya
 

Trust me self love will never hurt you.

jariya
 

خسارے یوں نہیں ہوتے محبت کی کہانی میں جب کوٸی چھوڑ جاتا ہے تو انسان ٹوٹ جاتا ہے

jariya
 

رشتوں کی ڈور مضبوط ہوں تو محبت کی ڈور کمزور پڑ جاتی ہے

jariya
 

....کر تو لینا تھا تیرے ساتھ گزارا لیکن
اب تیرے ساتھ بھی کرتے تو گزارا ہی کرتے

jariya
 

Bahot bemaar rahti hun main aj kal lagta hai teri jhooti qasmoo ka asar hai

jariya
 

تو کسی اور کا ہوگا
تو بڑا دکھ ہوگا
اس لیے دعا ہے
کے تو رب کو پیارا ہو جاۓ

jariya
 

The worst loss is the loss of your precious gifts is feelings.

jariya
 

تیرے بعد ہم سب کو ستاۓ گے😅

jariya
 

تمہارے گھر کے سامنے گھر بناٶگی
تمہاری بیوی کو تمہارے خلاف بھڑکاٶں گی

jariya
 

یوں تو وہ شخص مجھے دعا بھی دیتا ہے
لیکن ع کے اوپر نقتہ بھی لگا دیتا ہے

jariya
 

کمبخت ذات کا مسلہ تھا
ورنہ تو ہم دونوں ہی مسلمان تھے