اگر خوش رہنا چاہتے ہیں تو کسی بات کو اپنی توہین نہ سمجھیں
بلکہ بولنے والے کی کم ظرفی سمجھ کر آگے بڑھ جائیں۔



وہ کھڑکی بند کردیں جو آپ کو تکلیف دیتی ہے
چاہے اس پار کا منظر کتنا ہی حسین کیوں نہ ہو۔











یہ دنیا کی زندگی تو ہے ہی کھیل کود کا تماشہ
دھوکے کا گھر ،مکڑی کا جالا ،مچھر کا پر۔
مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کرنا
کہ تو نے راستہ بدلا اور میں نے منزل بدلی۔

جس کو کہہ دو کہ وہ ضروری ہے
وہی شخص دامن چھڑانے لگتا ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain