شہر میں نیم کے پیڑ کم ہو رہے ہیں
۔۔
گھروں میں کڑواہٹ بڑھتی جارہی ہے
۔۔
زبان میں مٹھاس کم ہو رہی ہے ۔
۔۔
شریر میں شوگر بڑھتی جارہی ہے
😷👽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔👋🌨️
ہماری آنکھوں کی نمی کسی کو بھی نظر نہیں آتی ۔😢
لیکن
ہماری زبان کی تلخی
سب کو نظر آتی ہے ۔🤫
دل پر واقع ہونے والا گناہ
کپڑوں پر گرنے والے تیل کی مانند ہوتا ہے
اگر اسے جلدی نہ دھویا جائے
تو وہ پھیل جاتا ہے
ہمیں تو عشق کے دو بول بھی نصیب نہیں ہوے
اور
بدنام ایسے ہوے
جیسے عشق کی
ملکہ ہوں
💔🥀😔