ap sb se request h plz dua kryn ۔۔۔ kl hmary gali k 3 lrkon ka bike accident hwa ۔ 1 ki rat 2 bj death ho gai 2 hospital m serious hn ۔ Allah pk inhy jldi صحت عطا فرمائے۔۔🤲🤲🤲
یوں غفلتوں میں نا گزارو زندگی ۔ موت سے کوئی بچا نہیں ۔ مزدور ہو یا شہنشاھ۔ کفن کا رنگ کبھی کسی کے لیے بدلا نہیں۔ ایک ہی ثھکانا ہے۔۔ مٹی کے گھر میں سب کو آنا ہے سوال مردہ جسموں سے جب پوچھا جائے گا ۔ اعمال اچھے ہوتے ہوئے تو ٹھیک ۔ ورنہ سامنپ بچھو کو یے جسم سونپ دیا جائے گا ۔ یہ حقیقت ہے اس۔۔ اسے بھول جا نا نہیں ۔ اللہ تعالیٰ ناراض ہو جائے ۔ ایسی زندگی تم گزارنا نیں۔۔ السلام علیکم ⭐