اُن کے اِک تغافل سے ٫ ٹُوٹتے ھیں دِل کتنے
اُن کی اِک توجہ سے ٫ کتنے زخم بھرتے ھیں
لاکھ وہ گریزاں ھوں ٫ لاکھ دشمن جاں ھوں
دل کا کیا کریں صاحب ٫ ھم اُنہی پہ مَرتے ھیں
عبدالحمّید عدم





بہت نزدیک آتی جارہی ہو
بچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا
جون ایلیا

کتابوں کی اہمیت اپنی جگہ لیکن سبق وہی
یاد رہتا ہے جو وقت اور لوگ دیتے ہیں 💔 .


نکاح کی ہمت نہ ہو تو دھوکے میں رکھ کے مزے لینے بھی چھوڑ دو.🙏








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain