Damadam.pk
jazi_prince's posts | Damadam

jazi_prince's posts:

jazi_prince
 

مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں
پوچھتی ہیں آپ آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں دعائیں چاہییں
*جون ایلیا*

jazi_prince
 

چارہ سازوں کی چارہ سازی سے
درد بدنام تو نہیں ہو گا
ہاں دوا دو مگر یہ بتلا دو
مجھ کو آرام تو نہیں ہو گا
*جون ایلیا*

jazi_prince
 

انسان انسانوں کو ڈس رہے ہیں
اور سانپ بیٹھے ہنس رہے ہیں 🥵🌚

jazi_prince
 

*وقتــــــــ بہت بڑے ... اور گہرے زخم دیتا ہے ... اســــــــں لئے گھڑی میــــں ... پھول نہیــــں ... سوئیاں ہوتی ہیــــــــں ........!!!*
💞 💞

"عورت کو کوئی کام نہیں تھکا پاتا
بس مرد کے رویے تھکا دیتے ہیں۔۔!-"🙂🥀
j  : "عورت کو کوئی کام نہیں تھکا پاتا بس مرد کے رویے تھکا دیتے ہیں۔۔!-"🙂🥀 - 
jazi_prince
 

عبادتیں تسبیح سے مشروط نہیں, نیتوں کی پابند ہوتی ہیں..
نیتوں میں کھوٹ ہو تو برسوں کی ریاضت بیکار جاتی ہے..!!

روح من۔ 
میں نے کہیں پڑھا تھا کہ ....🖤
جن کی نیند پوری نہیں ہوتی...
 اُن کا دماغ آہستہ آہستہ خود کو
 دیمک کے جیسے چاٹ کر ختم کرنے
 لگ جاتا ہے.. مجھے برسوں گزر گئے ہیں
 میں ٹھیک سے سوئ نہیں ہوں 
پھر کیوں میرا دماغ دیمک زدہ نہیں ہورہا
 کیوں مجھے کچھ بھی بھولتا نہیں ہے
 کیوں ہر وقت میرے سامنے 
میرا گزرا کل رہتا ہے...
 کیوں مجھے اس اذیت سے چھٹکارا 
نہیں مل رہا کیوں مجھے وہ چیخ 
ہمیشہ سُنائی دیتی ہے ...
جو میری روح تک کو افسردہ کر دیتی ہے 
کبھی تو میرا دماغ دیمک زدہ ہو گا
 بس یہی سوچ کر میں...
 برسوں سے جاگ رہی ہوں...🥲💔
j  : روح من۔ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ ....🖤 جن کی نیند پوری نہیں ہوتی... اُن - 
jazi_prince
 

_*╰┈ ➤*_
•||🦋 ہر لڑکی کو بہن نہیں بنا سکتے......
_لیکن ہر لڑکی کو عزت تو دے سکتے ہو نہ.🖇️♥️🎀°l|

Beshak
j  : Beshak - 
Both hi achi bat
j  : Both hi achi bat - 
Life Advice image
j  : Ijazali - 
Life Advice image
j  : Jazi prince - 
jazi_prince
 

میری پاکیزہ سوچوں میں خلل ڈالتی ہے
تیری چند لمحوں کی جھوٹی محبت 🔥💯

jazi_prince
 

مجھے غلط کہنے کے لیے🔥
تمہارا سہی ہونا ضروری ہے🔥

Beautiful People image
j  : تم نے سمجھاہی نہیں آنکھ میں ٹھرے درد کو💔👀💂 تم بھی ہنستی ہوٸ تصویر پہ مر - 
Life Advice image
j  : Both hi achi bat - 
Life Advice image
j  : Sahi bat - 
Life Advice image
j  : Ijazali - 
jazi_prince
 

کل تو وہ لوگ خوش نصیب ہیں
جن کے پاس دسمبر بھی ہے اور جانوں کا نمبر بھی 🤷♀

jazi_prince
 

لڑکے پانچ منٹ کے ریلیشن شپ کے بعد 😒😛
جان ہم اپنی قبریں ساتھ بنوائیں گے 😝💆💣