کل رات میں نے ایک بہت ھی پیارا خواب دیکھا بس تم اور میں بہت ھی خوبصورت اور حسین جگہ پہ بیٹھے ھوتے ھیں اور آپ بہت ھی حسرت بھری نگاھوں سے میری طرف بار بار دیکھ رہے تھے پتہ ھے کیوں..... کیوں کہ میں مونگ پھلی کھا رھا تھا اور آپ بار بار کہہ رہے تھے.یار ميكوں ڈيويں.😂😂😂😂
شوہر پودھے کو پانی دے رہا تھا۔۔ تبھی بیوی آئی اور بولی؛ میں نے تمہارے موبائل میں کچھ دیکھا ہے۔۔ پودھوں کو پانی دے لو پھر کچھ بات کرنی ہے تم سے۔۔۔ 2 دن ہو گئے شوہر پانی کا پائپ چھوڑ ہی نہیں رہا ہے ۔۔۔ 😜😜😂😂🤣🤣