Damadam.pk
jee1133's posts | Damadam

jee1133's posts:

jee1133
 

سو گئے پیڑ جاگ اٹھی خوشبو
زندگی خواب کیوں دکھاتی ہے
جون

jee1133
 

ہم نے ہاتھ پھیلا کر صرف عشق مانگا تھا.۔
آپ نے تو ہاتھ__چوم__کر جان نکال دی😘❤

jee1133
 

😍 عشق ہو رہا ہے ______ تم سے کیا کیا جاۓ …!!! 😘😍😘
😘 روکیں خود کو ________ یا ہونے دیا جاۓ …!!! 😍😘😍

jee1133
 

*تجھے تو سگرٹ سمبھال لیتا علی*
*اس بے وفا کی باتوں میں اکر اس سگرٹ سے بے وفائی کر بیٹھا*

jee1133
 

ھُوئی ربّ کی بڑی ھم پر عنایت🙏💖
بخشی جو حــــیـدّرؐ کی ولایت🙏😍😘

jee1133
 

ہو سکتا ہے تو میرے بنا بھی بِتا لے زندگی.!!
-
مُمکن ہے میں اپنے ساتھ بھی گزارہ نہ کر سکُوں. . .!! ❤✌🏻

jee1133
 

*مفت جي محبت صرف پنھنجي جيجل امڙ کان ملندي آھي, ان کان علاواه دنيا جي ھر چيز وٺڻ جي لا۽ قيمت چڪاڻي پوندي آھي!*🤷🏻♂🤔

jee1133
 

تون پوري عمر ڪرين خدمتون 🙏
ھو جاڳي ھڪڙي رات ❤
پوء بہ ھي ڪائنات مٽ ناھي ماءُ جي 👏

jee1133
 

قاضی صاحب نے دُلہن سے پوچھا “کیا یہ نکاح آپ کو قبول ہے دلہن ہنستے ہوئے بولی
نئیں تے ہور تیرے واسطے سَجی بیٹھی آں 😜😂

jee1133
 

دنیا میں وہی لڑکیاں آگے جاتی ہیں جو جھاڑو دیتی ہیں"!!
پوچا لگانے والی تو ہمیشہ پیچھے کو آتی ہیں😆😆😂😂

jee1133
 

مکمل چھوڑ دو مجھ کو ⚘ یا پھر میرے ہو جاو ❤
مجھے تکلیف دیتا ہے۔ ⚘ کبھی کھونا کبھی پانا ❤

jee1133
 

یہ وبا کے دن گزر جائیں گے تو پھر
اِک ملاقات رکھیں گے چائے پہ ☕🖤

jee1133
 

تمہارے واسطے رکھے ہیں ہم نے دو تحفے
دل ابتدا کے لیے اور جان انتہا کے لیے

jee1133
 

❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕

jee1133
 

ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻭﺍﺳﻄــﮧ ﮨﮯ ﺗﺠﮭﮯ 💔 💔
🙏 🏻
ﺍﺏ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﮧ ﺁ ﮐﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻤﺎﺷــﮧ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ 💔 🔥

jee1133
 

کل رات خواب میں کچھ یوں دیکھا۔۔۔۔۔❣
تم آ تو گئے تھے مگر مجھے دفنا دیا گیا تھا۔۔۔۔۔❣

jee1133
 

نفرت کرتے هو نہ مجھ سے ------- تو اس قدر کرنا...!!!
کہ میں دنیا سے جاؤں اور تیری زبان پر لفظ شکر هوں...!!!
💔😢

jee1133
 

دوا بھی چل رہی ہے مرض بھی بڑھ رہا ہے😥
جانے کون میرے مرنے کی دعا کر رہا ہے💔

jee1133
 

آنسو اٹھا لیتے ہیں _میرے غموں کا بوجھ۔
یہ وہ دوست ہیں_جو احسان جتایا نہیی کرتے۔
💞💘💞💘💞💘💞💘💞💘💞

jee1133
 

میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا
موت بہتر ہے !!!۔۔۔ دل لگانے سے