Damadam.pk
jee1133's posts | Damadam

jee1133's posts:

jee1133
 

کسی لڑکی کو اتنے قریب سے بھی مت دیکھو کہ
اس کی موچھیں ہی دکھ جائیں
😜😜😂😂😭😭😭

jee1133
 

Lahore win

jee1133
 

میں خود حیران ہوں ، یہ حادثہ ہوا کیسے
میں اُس کے سامنے اپنی انا کو بھول گیا
🙂🔥

jee1133
 

پڑنے لگی ہے تم پے زمانے کی نظر
جلنے لگے ہیں لوگ میرے انتخا ب سے۔❤AM

jee1133
 

پڑنے لگی ہے تم پے زمانے کی نظر
جلنے لگے ہیں لوگ میرے انتخا ب سے۔❤AM

jee1133
 

عمر کچی ہو جسم بوڑھا ہو 🌚
اس جوانی کا دکھ سمجھتے ہو ؟ 🔥

jee1133
 

عمر کچی ہو جسم بوڑھا ہو 🌚
اس جوانی کا دکھ سمجھتے ہو ؟ 🔥

jee1133
 

❣جو قبول کبھی نہ ہو سکی 💔
💔میری زندگی💔 کی وہ🙏 دعا ہو 💝تم

jee1133
 

تمھاری زلفوں میں الجھا ہوا ہے😰
محلے کا سلجھا ہوا لڑکا😝😝

jee1133
 

یہ انتظار کے لمحے یہ بے قرار سا دل
تیری طلب میں تڑپتا ہے تیرے یار کا دل💔💔💔

jee1133
 

واہ غالــب "تیـــرے" عِشق کے فَتــــوے بھی "نِرالـــے"

وہ دیکھیـــــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو "گنـــاہ"

jee1133
 

کہاں جائیں گئے ہم تجھے چھوڑ کر ۔۔۔💔
تیرے بنا رات نہیی گزرتی زندگی کیا گزرے گی😥

jee1133
 

ہو بھی سکتا یہ سفر آخری ہو
میرا
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو 💔

jee1133
 

یہ تو بس سر ہی مانگتا ہے ۔۔۔
میاں!
عشق پر کربلا کا سایہ ہے۔۔۔
جون ایلیاء

jee1133
 

#Broken
بہت ستایا ہے کسی بے بس کی یادوں نے
اے رات گزر جا اب رویا نہیں جاتا مجھ سے

jee1133
 

کر کے ویران تمہیں وہ شخص،،
کسی اور کو خوش کر رہا ہوگا۔۔

jee1133
 

ﭼﻠﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ
ﺟﮩﺎﮞ , میں اور تم اجنبی ﺗﮭﮯ...!

jee1133
 

مستقبل سے کھیل گۓ جو میرے😑💯
سنا ہے حال ٱن کا بھی خراب ہے💯😊🔥

jee1133
 

" اگر پنچھی کسی اور کے دانے کے عادی ہو جائیں.
" تو انہیں آزاد کر دینا چاہیے 🖤🔥

jee1133
 

💞 تنہایوں کا اک الگ ہی مزا ہے صاحب 💞
💞 اس میں ڈر نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے کا 💞