مجھ سے باتیں کر کہ دیکھو میں باتوں میں آسکتا ہوں دل کے اندر ، جا سکتا ہوں میں بھی اُس کو پا سکتا اپنی سانسیں مجھ کو دے دو میں۔۔ گلشن مہکا سکتا ہوں بیٹھے بیٹھے ، میں نے سوچا! میں بھی سوچا جا سکتا ہوں جنت کے دربان۔۔۔ بتانا کیا میں باہر جا سکتا ہوں؟ چھُو مت لینا میں سپنا ہوں میں بس دیکھا جا سکتا ہوں 😉😉😍😍
ہم نے ایسی بھی کیا خطاء کر دی تم نے تو زندگی سزا کر دی کیو دیا وفاؤں کا سلہ بے وفائی کی انتہا کر دی۔ہنس کے ہم کو گلے لگا لیتے ہم سارے درد سینے میں چُپھا لیتے کاش کے تم وفا نبہا لیتے نبہا لیتے 11 😜😥😥😃😃😃😢😢🤩🤩😭😭😭😭😅😅😅