Damadam.pk
jeeNa_malik's posts | Damadam

jeeNa_malik's posts:

Funny joke
j  : post bye me😅😄😃🤣🤣 - 
jeeNa_malik
 

کچھ سوچ کے، شمع پے پروانہ جلا ہو گا شاید اسی جلنے میں،جینے کا مزا ہو گا 😅😅😍😍

jeeNa_malik
 

: ﻣﺤﺒﺖ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﮨﻮﺗﯽ ۔۔۔۔ ﺗﻮ ﺍﺱ ﭘﮧ ﻋﻤﺮ ﺑﻬﺮ ﭼﻠﺘﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺗﻬﮏ ﮐﮯ جو ﺭُﮎ ﺟﺎﺗﮯ ﺗﻮ ۔۔۔۔۔ ﺗﯿﺮﯼ ﺁﺭﺯﻭ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻻ ﮐﺮ ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﻬﯽ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﻤﻬﯽ ﮐﻮ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﭘﮩﺮﻭﮞ ﺗﻤﻬﺎﺭﯼ ﺟُﺴﺘﺠﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﺯﺧﻢ ﺑﻬﯽ ﺩﯾﺘﮯ، ﺗﻮ ﮨﻢ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺭﻓﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﮑﻮﮦ، ﮔِﻠﮧ ﮨﻮ ﺗﺎ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ۔۔۔۔۔۔ ﺭُﻭ ﺑﺮُﻭ ﮐﺮﺗﮯ !! ﻣﺤﺒﺖ ﺭﺍﺳﺘﮧ 😍😍ﮨﻮﺗﯽ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﺗﻮ ﺍﺱ ﭘﮧ ﻋﻤﺮ ﺑﻬﺮ ﭼﻠﺘﮯ

jeeNa_malik
 

... ما نا کہ تُم سے " دُوریا ں " کچھ زیادہ ہی " بڑھ " گئی ہیں پر تیرے حصّے کا " وقت " آج بھی " تنہا " گزارتے ہیں 💯💯

jeeNa_malik
 

Farq to kafi hAiN... tere r mere taleem main to ne ustad se seekha haiN r mene halat se👌👌👌👌✌️

jeeNa_malik
 

اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے === دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی.
اچھی لگتی ہے.*𝓑𝓾𝓵 𝓑𝓾𝓵* *༺»جـــــامِ عشـــــــق«* *.•°``°•.¸.•°`❀•.* *❥━──➸➽❥❂❥━──➽ *`•.¸ ¸.•`* 😍*❀.¸¸.•°*😄😃🤣

jeeNa_malik
 

بھیج کوئی ویلی سی لڑکی میرے مولا😔🤲 مجھ سے میرے انباکس کی ویرانیاں نہیں دیکھی جاتی 😛😂😁😋😂😂😂😂😂😂 مراد ج... apki liye jiger bhaiyaaa 😄😃😃🤣🤣🤣

jeeNa_malik
 

تم کون ہو.....*😂 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیسے بتاؤں میں تمہیں میرے لیے تُم کون ہو۔ تم آس ہو 😂 تم پاس ہو میرے لیے کچھ خاص ہو کیسے بتاؤں میں تمہیں 😂 ۔۔۔ تم سردیوں کی دھوپ ہو تم چائے ہو یا سُوپ ہو😂 ۔۔۔ میرے لیے گیزر ہو تم کوئلہ ہو تم، ہیٹر ہو تم😂 ۔۔۔ تم لکڑیوں کا ٹال ہو تم نرم گرم سی شال ہو😂😃😃🤣😂 5

jeeNa_malik
 

: بابا جی کہتے ہیں کہ . ہم پاکستانی آسانی سے کسی پہ بھروسہ نہیں کرتے😎 سوتے ہوئے سے بھی ایک بار پوچھ لیتے ہیں سو رہے ہو کیا.؟؟😅 😝😛😎😂😂 2

jeeNa_malik
 

کچھ لڑکیا اتنی سنگل" ہوتی ہیں😑😒 نکاح دلہن " کا ہو رہا ہوتا ہے ساتھ یہ خواہ مخواہ" کہہ رہی ہوتی ہاں قبول ہے قبول ہے✨😏😑😒🙊🙄😳😁 3

jeeNa_malik
 

: جو جو اپنی زندگی سے تنگ ہے🙃😌 مجھے بتائے نیا پستول لیا ہے چیک کرنا ہے۔۔۔😝😝🤭🤭🙈🙈🙉 😄😃🤣😂

jeeNa_malik
 

: .❤❤❤ ꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂* *🎊اچّھی باتیں اچھی تحریريں🎊* *💫کردار کی بلندی میں یہ بات بھی شامل ہے کہ آپ لوگوں کے عیوب سے تغافل برتیں اور انہیں یوں ظاہر کریں کہ آپ ان کا کوئی عیب جانتے ہی نہیں* 🌹🌹🌹🥀🥀🥀 *ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••* 💕 🍂🍃🍃🍃🌹🍃🍃🍃7

jeeNa_malik
 

عرب میں ایک بیوی رکھنے والے کو غریب اور یہاں ایک بیوی رکھنے والے کو شریف کہا جاتا ہے😂😜😁😛😆😂😂😀 52

jeeNa_malik
 

دل کا زخم کبھی دیکھایا نہیں جاتا غم کا قصہ ہر بار سنایا نہیں جاتا تم میرے چہرے کو جی بھر کے دیکھ لینا کیونکہ بار بار کفن ہٹایا نہیں جاتا💔💔😥😕🤔😄😂 7

jeeNa_malik
 

Socha nhe axa bura dekha suna kuch bhe nhe ....manga khuda sy raat din tery siwa kuch bhe nhe ....dekha tujhy socha tujhy chaha tujhy manga tujhy ....meri jafa meri khata teri khata kuch bhe nhe😉😉😉😉😉

jeeNa_malik
 

kise ny aj mujhse pucha k tum nashty me kia kahti hun😄😄😃🤣🤣🤣mera masom sa jawab😄😃😍😃🤣
mainy kaha k me nashty me bakri farai karte hun😆😁😂😁😀😀😀🙈🙈🙈🙈🙈

jeeNa_malik
 

Aj kl her koi khush rahNy k liye parishan........ 😅😄😄😃😃😃🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

jeeNa_malik
 

ALLAH💕 HUM sub 💕k her 💕kam me 💕asaNiya 💕paida 💕kar day ameeeeN.💕💕.. jumMma Mubarak.. 💕💕💕💓💓

jeeNa_malik
 

hun besahara tere!! binaa main...
tu j0 na hun to main bhi nhi... daikho tujhy yara jitni dafa.mai.. tujh pe he ata mujh ko yaqeen.. subse me juda hun k abhi tere ruh se jurd jaw meee!!!!! 😢😢😢😢
misss u shoni kurii misss uuuu😢😢😢😢😢

jeeNa_malik
 

: ﺍَﻟّٰﮭُﻢَّ ﺻَﻠِّﯽ ﻋَﻠٰﯽ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَﻋَﻠٰﯽ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﮐَﻤﺎَ ﺻَﻠَّﻴﺖَ ﻋَﻠٰﯽ ﺍِﺑْﺮَﺍﮬِﻴﻢَ ﻭَﻋَﻠٰﯽ ﺁﻝِ ﺍِﺑْﺮَﺍﮬِﻴﻢَ ﺍِﻧَّﻚَ ﺣَﻤِﻴﺪُ ﻣَّﺠِﻴﺪُُ - 💕 💕 ﺍَﻟَّﮭُﻢَّ ﺑَﺎﺭِﻙ ﻋَﻠٰﯽ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﻋَﻠٰﯽ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﮐَﻤَﺎ ﺑَﺎﺭَﮐﺖَ ﻋَﻠٰﯽ ﺍِﺑﺮَﺍﮬِﻴﻢَ ﻭَﻋَﻠٰﯽ ﺁﻝِ ﺍِﺑﺮَﺍﮬِﻴﻢَ ﺍِﻧَّﻚَ ﺣَﻤِﻴﺪُ ﻣَّﺠِﻴﺪُ ☁ 🌻 ☁ 🌷 ☁ 🌻 JUMMA MUBARAK