- mita diya gya -



بس پیار کرنے والی ساس ہونی چاہیے ورنہ بے عزتی تو امی بھی ٹکا کر کرتی ہی
😜😂😂😂😜
انسان کی آدھی زندگی یہ ثابت کرنے میں گزر جاتی ہے
کہ وہ سب سے اچھا انسان ہے
پاکستان کی تین مشہور میڈیسنز
پیناڈول
ڈسپرین
تے تیسری ہن تسی دسو
😍😍😂😂
"قرآن سے بڑا کوئی انقلاب نہیں" ♥️
"اور محمدؐ سے بڑا کوئی رہنما نہیں" 🥀❗
❣️❣️❣️
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی جناب😑
اخلاق بہترین ہونا چاہیے🔥💯👌
یقین کریں میٹرک کے پیپر بہت آسان ہوتے ہیں 😎😊
میں نے خود سات دفعہ دئیے ہیں 😝✌✌
-"دلوں سے غم مٹاتا ہے
محمدؐ نام ایسا ہے😇❤🥀
صبح بخیر😇❤️
ہم بھی نکلے تھے وفا کی تلاش میں
گرمی بہت تھی لیمو پانی پی کے واپس آگئے 😔😔😖😤😏
اپنے پہلے 5 emojis
چیک کروانا 😒
کرتوت دیکھنی ہے سب کی✨🖤
ہمیں جیتے گا ، کوئی ہم جیسا ہی
ہم کیسی ایرے گیرے کے بس میں ہے
کہاں۔۔۔۔😎
بائیو کا سوال چلو بتاوں مینڈک کا سائنسی نام کیا ہے_؟🐸
😇😇
نزاکت لے کے آنکھوں میں وه ان کا دیکھنا توبہ
الہی ہم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں
🙈😍😍🙈
آپ کا دل ❤️ بہت قیمتی ہے
کوشش کریں اسے میرے حوالے کر دیں🙈😜
خوشی سے کانپ رہی تھی انگلیاں میری___😉
ڈیلیٹ ہوگئی ریکوسٹ، ایکسیپٹ کرتےکرتے😜😬😬😬
تھوڑا سا مشکل سوال ......!😒
کیا والدین کی خوشی کے لیے
محبت چهوڑ دینی چاہیے
پرندوں میں میرا فیورٹ پرندہ بکری🐐 ہے 😜
اور آپ کا؟؟😁🤔
😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain