Damadam.pk
johiam's posts | Damadam

johiam's posts:

johiam
 

asslam alikum

johiam
 

asslam alikum

johiam
 

___ہزار چہرے، ہجوم دنیا 🌝
نہ جانے تیری تلاش کیوں ہے🥀

johiam
 

بھلا تجھ سے بھی کیا اُمیدِ غم ہو
فقط میرا ہی گھر ویران ہوگا
مجھے جو چاہتا ہے پوچھ اُس سے
مرے مرنے سے کیا نقصان ہوگا

johiam
 

دیکھو تمھارے لیے حرف چن رہی ہوں
بہت کچھ کہنا تو چاہتی ہوں
مگر
وہ الفاظ مل نہیں ملتے جو تمھارا درد کچھ کم کر سکیں
تمھیں دلاسا دے سکیں۔۔۔
زندگی تم پر کس قدر مشکل ہے
بے رحم ہے
یہ تمھارے آنسوں نے بتایا تھا
پچھلے رات کے بعد سے
اک پل بھی
سچ کہو تو مجھ کو چین نہیں آیا تھا
میری سوچیں تم تک محدود ہو کر رہ گئی ہیں
دل تمھارے درد سے پھٹ رہا ہے۔۔۔
اور اذیت کا یہ مقام الگ
کہ میں چاہ کر بھی تمھارے لیے کچھ کر نہیں پا رہی
ایسے میں اک راہ نظر آتی ہے مگر
آخر
دعاؤں کا سہارا اور کب تک؟

johiam
 

من پسند انسان ؛ تمام حواس خوبصورت بنا دیتا ہے۔ سوچنے کے انداز تک بدل دیتا ہے🥀🖤

johiam
 

اب کوئی مجھے ایک دفع نظر انداز کرئے تو
میں ثواب کا کام سمجھ کر ہزار دفعہ کرتی ہوں 🙂🙊

johiam
 

کچھ نہ کچھ زہر تو چیونٹی میں بھی ہوتا ہے۔۔
میں تو پھر لڑکی ہوں،لڑکی بھی اچھی خاصی۔۔🚬🌚🔥

johiam
 

"بخت سے ہار گئی ورنہ جس لڑکی کو تم بن مانگی دعا کی طرح مل گئے اُس سے زیادہ حسین ہوں میں۔۔۔!-" 🙂💔

johiam
 

تجھے خبر ہے ؟ تو بالکل دعاؤں جیسا ہے
دعا بھی وہ جو مصیبت کے وقت کام آئے
کومل جوئیہ

johiam
 

میں ایک شدت پسند لڑکی ہوں||😇
ہر ایک جذبے میں، میں شِدت کی قائل ہوں°°
پھر وہ چاہے ، نفرت ہو یا محبت..! •~🤎
توجہ یا نظرانداز کرنا ، پرواہ یا بےپرواہ بننا..!
ہمدردی یا بیگانگی ، عزت دینا یا چُپ رہنا 😃
اِن سب جذبوں میں میرا کوئی ثانی نہیں 😋🔥
🥀

johiam
 

زندگی قیمتی ہے مگر انسان بہت سستا ہے ،چیزوں کی ریپلیسمنٹ بھی ٹائم لگاتی ہے مگر انسان کی ریپلیسمنٹ لمحوں میں ہو جاتی ہے ۔۔سوچتی ہوں آج اگر میں مر جاوں تو کسی کو کیا فرق پڑے گا ۔۔پہلے دن میرے گھر لوگوں کا ہجوم ہو گا، پھر وہ ہمجوم چند لوگوں میں بدل کر ختم ہو جائے گا ۔۔پہلے پہل میری چیزوں کو دیکھ کے میرے گھر والے مجھے یاد کریں گے پھر ان چیزوں کو بھی ریپلیس کر دیا جائے گا زندہ لوگوں کی چیزوں کے ساتھ ۔۔
سچ میں جب ایسے سوچتی ہوں تو لگتا ہے کہ "لفط میرا/میری ایک فریب ہے،زندگی جھوٹ ہے۔۔ہم۔ساری عمر خود سے جھوٹ ہی تو بولتے ہیں سب چیزوں کو اپنا کہہ کہ ڈھیر لگا لیتے ۔۔ایک ایک کر چیزوں پہ "یہ میری ہے کا ٹیگ لگاتے رہتے ہیں، ملکیت ظاہر کرتے ہیں پورا اختیار اور پورا قبضہ چاہتے ہیں ۔۔دوسروں کے دلوں میں حکمرانی چاہتے ہیں جبکہ خود اپنے دل کے بھی غلام ہیں۔۔

johiam
 

یارِمن 🥀
کچھ ہیرے جیسے چمکتے ہوۓ،
کچھ موتی جیسے قیمتی،
کچھ فیروزے جیسے خوبصورت،
کچھ زمرّد جیسے نایاب
وہ سبھی لفظ جو میں تمہارے لٸے لکھتی ہوں
ان سب کہ حق دار ہو تم❤
کیونکہ ان لفظوں کو تاثیر تمہاری بے پناہ محبت نے بخشی ہے❤
تو کیا بھلا میں اپنا نقصان کر سکتی ہوں؟
تمہارے بعد یہ نیلم، فیروزے ،زمرّد کھو سکتی ہوں ؟🖤

johiam
 

یہ لوگ تذکرے کرتے ہیں____ اپنے لوگوں کے،
میں کیسے بات کروں؟؟ اب کہاں سے لاؤں اُسے؟

johiam
 

eid Mubarak❤❤❤

johiam
 

عزت نفس کے علاوہ
محبت بھی ایک ایسا جذبہ ہے۔
جس کے مجروح کر دیے جانے پر انسان خود کو حقیر جاننے لگتا ہے۔
💔💔

johiam
 

مجھے سمجھنے کیلئے دل استعمال کرو
دماغ جو لگاؤگےتو ہینگ ہو جاو گے🖤

johiam
 

محبت کی کامیابی کی پہلی اور آخری ضمانت صرف اور صرف دونوں کے درمیاں یقین، بھروسا اور اعتماد ہے..جسکو ہم اینڈر اسٹینڈنگ کہتے ہیں...!!🖤🔥

johiam
 

خودکشی حل نہیں اذیت کا
اور کچھ حل نکال سکتے ہو؟
میں بتاتا ہوں اپنے سارے دکھ
تم بتاؤ! سنبھال سکتے ہو؟

johiam
 

مُجھے آپنے جیسے 🙈 لوگ بہت پسند ہیں 🌹
سوہنے ٫٫ شدید سوہنے 😍 تے رجّ کے سوہنے🌹
😅😅😛🙈🙈