Damadam.pk
joiya99's posts | Damadam

joiya99's posts:

j  : Btaoo💔A💔 - 
joiya99
 

درد کی شام ہو یا سکھ کا سویرا ہو
سب کچھ قبول ہے اگر ساتھ اک تیرا ہو💔💔

joiya99
 

درد کی شام ہو یا سکھ کا سویرا ہو
سب کچھ قبول ہے اگر ساتھ اک تیرا ہو💔💔

joiya99
 

*کبھی کبھی مکمل ہونے کی خواہش میں ہم پہلے سے زیادہ ادھورے ھو جاتے ہیں ......!!!*💞💞💞

joiya99
 

...اکڑ بکڑ بمبے بو
ِ😭 ..مینوں نہیں پتآ
😂😂😂.مینوں وی جانو لب کے دو

joiya99
 

معافی وہ انسان دے سکتا ہے جو اندر سے مضبوط ہو💪
کھوکھلے انسان صرف بدلے کی آگ میں
جلتے رہتے ہیں
💔A💔

j  : Zkhmi Dil Bewafa 💔A💔 - 
joiya99
 

مجھے کہتی ہے ہزاروں مرتے ہیں مجھ پر 😌😎
😏😏 میں نے بھی بول دیا پگلی
سستی چیزوں کے گاہک ویسے بھی زیادہ 😎😎😎😁🙊ہوتے ہیں

joiya99
 

اس نے پوچھا کہ تمہاری آنکھیں
👁اتنی خوبصورت کیوں ہیں
💔A💔
میں نے کہا کہ تیز بارش کے بعد
...,,موسم اکثر خوبصورت ہوتا ہے

joiya99
 

?.....لبوں کی گفتگو نہیں آنکھوں کا کلام اچھا ہے
--..حسن والوں سے بس دور کا سلام اچھا ہے
اینڈ جدائ 💔A💔

joiya99
 

تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں ❤💔
💯میرے ہر خیال مے تیرا ہی خیال ہے💔
💔A💔

joiya99
 

میں کیسے سناوں تمہں اپنے دل کی 🙄داستاں
📱میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں
💔A💔 اینڈ جدائ

joiya99
 

🤔شکر ہے امتہان مے یہ سوال نہیں آتا
😳کہ لڑکی کیسے پٹائ جاتی ہے
ورنہ مے تو ہر بار
🙁فیل ہو جاتا☹

joiya99
 

🤔شکر ہے امتہان مے یہ سوال نہیں آتا
😳کہ لڑکی کیسے پٹائ جاتی ھ
☹ورنہ میں توہر بار
😟فیل ہو جاتا

joiya99
 

زندگی کو زندگی کی نظر لگ گئ
💔A💔

joiya99
 

کسی کو دمادم پر آتے ہی اپنی منزل مل گی
اور کوئ ایسے ہی مہفلوں مے بھٹکتا رہا

joiya99
 

ہماری پوسٹ سے تو لوگ ایسے دور دور 😅😅بھاگتے ہیں
جیسے پوسٹ نہیں چیک پوسٹ ہے

joiya99
 

💯تنہائیوں مے سکون ہے دوست
💔A💔
مہفلوں مے دل ٹوٹ جاتے ہیں