Damadam.pk
joker-girl's posts | Damadam

joker-girl's posts:

joker-girl
 

Sun oye

joker-girl
 

*اور جس سے محبت کی جائے*
*پھر اس کا بُرا نہیں سوچا کرتے*
⁦♥️⁩🖤

joker-girl
 

Yeh Soch Ke Dil Mera Zoron Se Dhadakta Hai Kisi Aur Chhat Pe Kyun Mera Chand Chamakta Hai Hum Doob Gaye Jana Aankhon Ke Pani Mein Jane Woh Kaise Log The Jinko Kinara Mila Bedardi Se Pyar Ka Bedardi Se Pyaar Ka Sahara Na Mila Sahara Na Mila Aisa Bichda Woh Mujhko Na Dobara Mila Bedardi Se Pyar Ka Sahara Na Mila Aisa Bichda Woh Mujhko Na Dobara Mi

joker-girl
 

جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤
منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے 💕

joker-girl
 

پانا ہے منزلوں کو تو تنھا چلا کرو........!!!👌
راھوں میں لوٹ لیتے ہیں ہمسفر کبھی کبھی...!!!👌
🔥✌

joker-girl
 

لوگ کہتے ہیں تم __بہت بدل گئے ہو....!!!!💔
*😔🖤دوســــت🖤😞*
بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے اب رنگ بهی نہ بدلیں....!!!!💔💔💔

joker-girl
 

*کچھ لوگ زندگی میں صرف اس لیے ہوتے ہیــــــــں ... کہ نئی پریشانی کیا دیں ......!!!*
💞 💞

joker-girl
 

اک میری ہی یاد سے پرہیز ہے ____________ تُم کو
نہ جانے _____________کس حکیم سے دوا لیتے ہو

joker-girl
 

کتنی منتظر ہے آنکھیں ان کے دیدار کی۔
ان کو خبر ہی نہیں ہمارے پیار کی۔

joker-girl
 

: انا کے موڑ پر بچھڑے تو ہمسفر نہ ملے🔥
ہم ایک ہی شہر میں رہ کر عمر بھر نہ ملے...💔💔💔
Ali

joker-girl
 

مجھے فرصت ہی کہاں
کہ
موسم سہانا دیکھوں
آپ کی یاد سے نکلوں
تو زمانہ دیکھوں

joker-girl
 

ہمارے دشمن جلتے ہیں :ہمارے نوابی انداز سے❤
🔥مرشد🔥
ہم دوستی کرتے ہیں محبت کی طرح💕

جس کو مانگا تھا عمر بھر کے لیے
وہ مجھے عمر بھر مِلا ہی نہیں
لاپتہ ہوں میں جس کی چاہت میں
مجھ کو اُس کا پتہ، پتہ ہی نہیں🥀💔😖
j  : جس کو مانگا تھا عمر بھر کے لیے وہ مجھے عمر بھر مِلا ہی نہیں لاپتہ ہوں میں - 
joker-girl
 

🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪

Romantic Poetry image
j  : 💕 post by me 🥰 - 
joker-girl
 

Murshd .a5 uske naseeb mai mujhe likh dy.a5 🤪

joker-girl
 

Saar mai dard thora sa fever 😒🤧

joker-girl
 

Sahab ji busy ho 🤪🤪🤪🤪

جانے وہ کیسے لوگ تھے
جن کے پیار کو پیار ملا
j  : جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کے پیار کو پیار ملا - 
joker-girl
 

پیار کرنا آسان ہوتا ہے
پر نبھانا اتنا ہی مشکل ہوتا ہے