Damadam.pk
joker-girl's posts | Damadam

joker-girl's posts:

joker-girl
 

❣❣"کتنا #عجیب ثبوت #مانگا ہے اُس نے میری #محبت کا،،،،،❣️❣️
💔
❣❣"مجھے #بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے #محبت ہے،،،،،❣❣
💔💔💔

joker-girl
 

کرتا ھو گا زمانہ بھی گردش تیرے گِرد
مگر میں اور ھُوں ، میری حدیں اور ھیں

joker-girl
 

تم زمانہ دیکھ لو،
میں ابھی ادھر ہی ہوں

joker-girl
 

پہلے کوئی باہر کےملک سے واپس آتا تو گاؤں والے ملنے جاتے تھے،
اب فون کر کے پولیس بۡلا لیتے ھیں" اک ہور آیا جے باہروں"🤦♀️😂

joker-girl
 

پہلے کوئی باہر کےملک سے واپس آتا تو گاؤں والے ملنے جاتے تھے،
اب فون کر کے پولیس بۡلا لیتے ھیں" اک ہور آیا جے باہروں"🤦♀️😂

joker-girl
 

جنے میرا دل لٹیا ☺🙈
--
""
.
__
/
__
اوہو🙉
واپس کرو یار 😒 اے کی مزاق اے😂😂

joker-girl
 

jab humara koi dil dikhye to
chup rahna chaiya kyu ke
jinha hum jawab nahi dete
unha waqat jawb deta hai

Social media post
j  : Post by joker-girl - 
joker-girl
 

آزاد ہمیں بھی رکھا ہے۔😊
ہمارے ماں باپ نے۔😍❤️
_____ لیکن ___🤷🏻♀️
غلط بات اور بے حیائی ✌️
کا فرق سمجھا کر۔۔🔥🌹🌹

joker-girl
 

اس نے پوچھا زندگی کس نے برباد کی"* ہم نے انگلی اٹھاي اور اپنے ہی دل پہ رکھ دی",,

joker-girl
 

MeRy_BaD_KiS_Ko_SaTa0_Ga_2
..............
mEnU InA YaD Na AyA Kr.......
TeRi YaD dY VicH MiaN MaR JasAn.....
... .. ..💔💔💔.. .. ..

joker-girl
 

لوگ صبح صبح اٹھ کر یہ دیکھ کر خوش ہو جاتے ہیں
گڈ مارننگ جانو ، لو يو 🙈😂
اور میں یہ دیکھ کر خوش
Battery charged 100%

joker-girl
 

اپنی انا کو کسی ایک شخص کے سامنے ختم کرنے کا نام "عشق مجازی" ہے اور اپنی انا کو سب کے سامنے ختم کرنے کا نام "عشق حقیقی" ہے !

joker-girl
 

میرا درد تو میرا خدا جانتا ہے۔۔
تم نے تو صرف میری ہنسی دیکھی ہے

joker-girl
 

tum c ziada me na janu
tum c khud ko me pehchanu ..
tumko bas me apna manu mamhiya..♥

joker-girl
 

میرا درد تو میرا خدا جانتا ہے۔۔
تم نے تو صرف میری ہنسی دیکھی ہے

joker-girl
 

ہر بات پہ منہ پھلا لیتے ہو
😦🙁☹🎈🎈🎈🎈🎈🎈
سنو پچھلے جنم میں غبارے تھے کیا

joker-girl
 

بات چلی تو نیل گگن کے تارے توڑے لوگوں نے
وقت پڑا تو جان چھڑائی' جان سے پیارے لوگوں نے

joker-girl
 

اگر میں آپکو اجازت دوں کہ مجھ سے ایک سوال😀😀 پوچھے تو کیا پوچھوگے؟🙉🙊

joker-girl
 

"_💔
مجھ جیسے لوگ برے تو نہیں ہوتے
ہاں بس کسی کو راس نہیں آتے