کہاں مرزا، رانجھا، قیس
گئے؟
کیوں عشق کا پڑ گیا کال
سائیں؟
اس مرض محبت میں کام
آئیں!
نہ دم تعویز ، نہ فال
سائیں!
"سائیں صاحب"
ہماری مضطر نحیف روحیں توانا جسموں میں خوش نہیں ہیں
ہمیں بڑھاپے کے سب مسائل کا نوجوانی میں سامنا ہے
مقدس ملک
Any body having a bit intrest in astrophyiscs?