Damadam.pk
jomi-22's posts | Damadam

jomi-22's posts:

jomi-22
 

ہم سے پوچھو کہ محبت میں خسارہ کیا ہے جان لے کر بھی کوئی پوچھے کہ ہارا کیا ہے
اک عمر کٹی جن کی وفاداری میں ہاے وہ کہتے ہیں، تم تو #پاگل ہو تمھارا کیا ہے

jomi-22
 

اظہارِ مُحبت کروں یا پُوچھ لوں طبِیعت اُس کی
اے دِل کوئی تو بہانہ بتا اُن سے بات کرنے کا...🖤

jomi-22
 

غالب ؔ وہ دن گئے اب یہ حماقت کون کرتاہے
وہ کیا کہتے ہیں اس کو ہاں ۔ محبت ۔ محبت کون کرتاہے۔

Funny joke
j  : 😂😂😂😂😂adab sy btana😅😅😅 - 
jomi-22
 

تم حالات کی بات کرتے ہو میں نے درود پاک سے تقدیروں کو بدلتے دیکھا ہے

jomi-22
 

میری ہر ٹوٹی ہوئی امید مجھے میرے اللہ سے جوڑتی ہے

jomi-22
 

اے اللہ :مجھے عطاء کر دے ایسی دولت جہاں بھی رہو کردار سے خوشبو آئے

jomi-22
 

میں نے کہا :تھک چکا ہوں جواب آیا اللہ کی رحمت سے نا امید نہ ہو

jomi-22
 

صرف احساس ندامت اک سجدہ اور چشم تر اے خدا کتنا آساں ہے منانا تجھ کو

jomi-22
 

تم کیوں زندگی کی مشکلات پر غم کرتے ہو کیا تمہیں علم نہیں اللہ اپنے پسندیدہ لوگوں کو ہی آزماتا ہے

jomi-22
 

جو جسم رزق حرام پر پلے وہ کبھی بھی جنت کا حقدار نہ ہو گا (حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ )

jomi-22
 

جس انسان کو سال بھر میں کوئی رنج کوئی تکلیف نہ پہنچے تو جان لے مجھ سے میرا رب ناراض ہے )(حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ

jomi-22
 

بائیس لاکھ مربع میل کا بادشاہ کندھے پر راشن رکھ کر بوڑھی عورت کے گھر پہنچا رہا تھا اور کہہ رہا تھا کہ،،اللہ سے میری شکایت نہ لگانا،، حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ

jomi-22
 

جو ریاست مجرموں پر رحم کرتی ہے وہاں کے بے گناہ لوگ بڑی بے رحمی سے مرتے ہیں (حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ )

jomi-22
 

جھولیاں بهر دی جاتی ہے اور دینے والا نظر بھی نہیں آتا اسے کہتے ہیں ،،تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے،،

jomi-22
 

خدا کی محبت کا انداز بھی کمال ہے سب کچھ دے کہ کہتا ہے ،،ہے کوئی مانگنے والا،، سبحان اللہ

jomi-22
 

شوقِ کلام لے گیا موسیٰ کو طور پر میں کتنا بدنصیب ہوں مسجد نہ جا سکا

jomi-22
 

کام کرنے سے پہلے مشورہ کر لیا کریں کیونکہ اگر میں فرشتوں سے مشورہ کر لیتا تو مجھے یہ تکلیف نہ اٹھانی پڑتی (حضرت آدم علیہ السلام

jomi-22
 

اگر کوئی تمہارا دل دکھائے تو ناراض مت ہونا کیونکہ قدرت کا قانون ہے جس درخت کا پھل میٹھا ہوتا ہے پتھر بھی اس کو لگتے ہیں (حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ )

jomi-22
 

مومن کے لیے ہر وہ دن عید کا ہے جس دن میں وہ کوئی گناہ نہ کرے (مولا علی رضی اللہ تعالٰی عنہ )