Damadam.pk
jomi-22's posts | Damadam

jomi-22's posts:

jomi-22
 

تمہارے لیے بہتر تعلق وہ ہے جو تمہارے عیب جان کر بھی تم سے تعلق نہ توڑے بشک وہ اللہ ہی
( ہے (حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ

jomi-22
 

جس کام سے تمہارا دل مطمئن نہ ہو اس کام کو مت کرو کیونکہ جب میں نے شجر ممنوعہ کهایا تھا تو میں مطمئن نہیں تھا لیکن میں اسے کھانے سے باز نہ رہا (حضرت آدم علیہ السلام )

jomi-22
 

💕💞-" #ﺗﺮﺑﯿﺖ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﻧﮧ #ﺻﺎﺣﺐ_!🔥
💞ﻭﺭﻧﮧ #ﺟﻮﺍﺏ ﺍﯾﺴﮯﺩﯾﮟ ﮐﮧ #ﺳﻮﺍﻝ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﯽ ﻧﺎ ﮨوں
🥀✨🔥
. 💥😍

jomi-22
 

Ramadan mubbarak all of you Allah pak ap sub ki dua qabol frmay (ameen)

jomi-22
 

مجھے دو چیزیں بے حد اچھی لگتی ہیں۔۔۔!!!
ایک لہجہ نرم ______ دوسری چاۓ گرم۔۔۔!!!

jomi-22
 

🌹خون مانگتی ہے شاعری محبت کا 🥀
🌹اشعار کہنے کے لئے یار گنوانا پڑتا ہے🥀

jomi-22
 

"____ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں_"💔
"____سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر_"💘💘

jomi-22
 

❤بلاؤ آج سب عاشقوں کو غموں کی محفل لگاتے ھیں
تم غالب کی کتابیں اٹھاہ لاؤ ہم دل کا حال سناتے ھے.❤❤

jomi-22
 

*اِک نشانی بھی، فراموش نہیں کی اُس کی ۔۔*
*ایک بھی زخم کو آرام نہیں آنے دیا !*
*اُس نے اِک دن مجھے ناکام کہا، اور مَیں نے*
*خود کو، اپنے بھی کسی کام نہیں آنے دیا !❤️*

jomi-22
 

ایک مُدت سے تجھے وِرد میں رکھا جس نے
وہ محبت میں قلندر بھی تو ہو سکتا ہے
تیرے کوچے میں جو آیا ہے غلاموں کی طرح
اپنی بستی کا سکندر بھی تو ہو سکتا ہے.. 🖤

jomi-22
 

مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...💯