Damadam.pk
joni-888's posts | Damadam

joni-888's posts:

joni-888
 

صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے!!!😢
تمہاری یاد کا، تمھارے خواب کا، تمھارے انتظار کا!!!😥

Social media post
j  : یاد کرتے ہیں جب یاروں کو تو دل یادوں سے بھر آتا ہے !!♥ کبھی ساتھ بیھٹا - 
joni-888
 

اتنی خاموشی، اچھی نہیں ہوتی.
انہی باتوں سے لوگــ بچھڑ جاتے ہیں

joni-888
 

فاصلے بڑھے______ تو غلط فہمیاں بھی بڑھی..!!
💔
پھر اس نے وہ بھی سنا جو میں نے کہا ہی نہیں..

وہ اپنی زندگی میں ہوا مصروف اتنا..

وہ کس کو بھول گیا اسے یہ بھی یاد نہیں😔
j  : وہ اپنی زندگی میں ہوا مصروف اتنا.. وہ کس کو بھول گیا اسے یہ بھی یاد نہیں😔 - 
joni-888
 

تیری نظر میں اتنی کشش نہ تھی کہ مجھ کو گرا دیتی
jani....,.....
یہ تو احترام محبت ہے کہ خود کو جھکا دیا ہم نے

joni-888
 

اسکو دیکھ لیتا تھا تو بھوک مٹ جاتی تھی
میری آنکھوں کا رزق تھا میرے یار کا چہرہ_

joni-888
 

❣ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ رہے گی ورنہ💔
آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی💕💔

joni-888
 

اب ہر تکلیف ہنسا دیتی ہے
اب ہر دلاسہ رلا دیتا ہے۔۔۔۔

Aaista Aaista Nikal He Gay Na ?? 

Jannat sy Aadim, Misar Sy Yousaf Or Tery DiL Sy Hum,!!
j  : Aaista Aaista Nikal He Gay Na ?? Jannat sy Aadim, Misar Sy Yousaf Or - 
وہ خود آئیں گے راستے میں  😏
ھم زندگی کو ایسا موڑ دیں گے
j  : وہ خود آئیں گے راستے میں 😏 ھم زندگی کو ایسا موڑ دیں گے - 
joni-888
 

میری حیثیت کا اندازہ تم یہ جان کر لگا لوں گے۔
ہم ان کے کبھی نہیی ہوتے جو ہر کسی کے ہو جائیں ۔

صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے

تمہارے سامنے ہے مثال میری
j  : صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے تمہارے سامنے ہے مثال میری - 
joni-888
 

سوچ کر "دل" توڑا کرو "صاحب" ____
ہر "گناہ" کی "بخشش" نہیں ھوتی

joni-888
 

هم خاموش تهے کسی نے مغرور سمجها،
هم مجبور تهے کسی نے بیوفا سمجها،
ايک شکوه هے اے دوست آپ سے !
هم تو آپ کے دل مين تهے، مگرآپ نےدور سمجها.

joni-888
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤

💔بس نفرت ہی کرتے ہو نا۔💔

💔اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو۔💔
j  : 💔بس نفرت ہی کرتے ہو نا۔💔 💔اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو۔💔 - 
"دھاگہ بھی درخت پر باندھ کر دیکھا۔۔۔۔!!!

سوکھ گیا درخت مگر وہ میرا نہ ہوسکا۔۔۔۔
j  : "دھاگہ بھی درخت پر باندھ کر دیکھا۔۔۔۔!!! سوکھ گیا درخت مگر وہ میرا نہ - 
تسلی دل کے لیے وعدہ تو کیجیے....

ہمیں معلوم ہے آپ سے آیا نہ جاے گا
j  : تسلی دل کے لیے وعدہ تو کیجیے.... ہمیں معلوم ہے آپ سے آیا نہ جاے گا - 
یونہی اچانک میرا دم گھٹنے لگا ھے 

نا جانے کس کو تو نے گلے لگایا ھو گا?
j  : یونہی اچانک میرا دم گھٹنے لگا ھے نا جانے کس کو تو نے گلے لگایا ھو گا? -