بے شک زندگی تھکا دینے والی چیز ھے اور جب تم تھک جاؤ تو اپنے رب کا ذکر کیا کرو کیونکہ سکون تو صرف "الله" کے ذکر میں ھے- (القرآن) لا اله الا الله محمد رسول الله سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لا إِلَهَ إِلا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين لاحول ولاقوة إلا بالله العلي العظيم لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير
ایک انتہائی خوبصورت ویب سائٹ ہے، جہاں آپ اپنی موجودہ محسوسات (Feeling) رقم فرمائیں، جیسا کہ خوشی، ناراضی، غصہ، دکھ، اعتماد، تشویش، گھبراہٹ، پریشانی، سکون، محبت وغیرہ تو جواباً ویب سائٹ آپ احباب کی فیلنگ کے مطابق دعا یا آیت ترجمے کے ساتھ اسکرین پر ظاہر کر دیتی ہے ... ایک مرتبہ چیک ضرور کیجئے گا ان شاءاللہ تعالٰی ...👇 ۔ www.sujood.co
میں نے اپنے والد ( علی رضی اللہ عنہ ) سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سب سے افضل صحابی کون ہیں؟ انہوں نے بتلایا کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ میں نے پوچھا پھر کون ہیں؟ انہوں نے بتلایا، اس کے بعد عمر رضی اللہ عنہ ہیں۔ مجھے اس کا اندیشہ ہوا کہ اب ( پھر میں نے پوچھا کہ اس کے بعد؟ ) کہہ دیں گے کہ عثمان رضی اللہ عنہ اس لیے میں نے خود کہا، اس کے بعد آپ ہیں؟ یہ سن کر وہ بولے کہ میں تو صرف عام مسلمانوں کی جماعت کا ایک شخص ہوں۔ (أَيُّ النَّاسِ خَيْرٌ بَعْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ أَبُو بَكْرٍ: قُلْتُ: ثُمَّ مَنْ، قَالَ: ثُمَّ عُمَرُ۔۔بخاری۳۶۷۱
قرآن مجید کی کل آیات 6236 ہیں۔ تحقیق فرمائیں 6666 کا عدد غلط ہے۔ ابھی قرآن اٹھا کر اپنے علماء کو چیک کرو دیکھو کتنی کہانیاں کرائی ہوئی ہیں ذرا آنکھیں کھولو
Q: Name the wife of Prophet Muhammad (PBUH) who was daughter of Umar Farooq (R.A)? (A) Aisha (R.A) (B) Juwairyyah (R.A) (C) Hafsah (R.A) (D) Maimoonah (R.A)
اے زندگی اے زندگی تو بہت خوبصورت مگر تلخ ہے۔ تیری خوشیاں خواب اور دکھ کربناک حقیقتیں ہیں۔ تیرا پیار جھوٹا، تیری وفائیں بے وفائیاں ہیں۔ تو فنا ہے، بقا تو محض چند سانسوں کا نام ہے مگر پھر بھی اے زندگی تو قابل قدر تحفہ ہے۔ تو آخرت کی کھیتی ہے، نجات کے بیج تجھ میں کھلتے ہیں۔ تیرے مصائب اور کرب محض آزمائشیں ہیں۔ تیرا سفر اک شاہراہ کا سفر ہے جس کا انجام موت ہے۔ اگرچہ تو بہت کرب دینے والی ہے پھر بھی اے زندگی تو کتنی حسین ہے کہ انسان موت کی ہولناکیوں سے لرز کر تیرے ہی دامن میں قہقہے سمیٹنے میں مصروف ہے۔