Damadam.pk
junaidansari591986's posts | Damadam

junaidansari591986's posts:

Pls subscribe my youtube channel and like , comment, share my video
https://www.youtube.com/channel/UC8ER0zM6naA4ghtxCQeosFg
j  : Pls subscribe my youtube channel and like , comment, share my video  - 
junaidansari591986
 

Pls subscribe my youtube channel and like , comment, share my video
https://www.youtube.com/channel/UC8ER0zM6naA4ghtxCQeosFg

junaidansari591986
 

بے شک زندگی تھکا دینے والی چیز ھے اور جب تم تھک جاؤ تو اپنے رب کا ذکر کیا کرو کیونکہ سکون تو صرف "الله" کے ذکر میں ھے- (القرآن)
لا اله الا الله محمد رسول الله
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لا إِلَهَ إِلا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين
لاحول ولاقوة إلا بالله العلي العظيم
لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير

junaidansari591986
 

کوروناوائرس نے بھی مستی شروع کر دی۔شروع میں ہفتے کے ساتوں دن24گھنٹے پھیلتا تھا۔اب ہفتے میں 2چھٹیاں اور ٹائم بھی کم.!🤔. دال میں کچھ کالا ہے🤓

junaidansari591986
 

ایک انتہائی خوبصورت ویب سائٹ ہے، جہاں آپ اپنی موجودہ محسوسات (Feeling) رقم فرمائیں، جیسا کہ خوشی، ناراضی، غصہ، دکھ، اعتماد، تشویش، گھبراہٹ، پریشانی، سکون، محبت وغیرہ تو جواباً ویب سائٹ آپ احباب کی فیلنگ کے مطابق دعا یا آیت ترجمے کے ساتھ اسکرین پر ظاہر کر دیتی ہے ... ایک مرتبہ چیک ضرور کیجئے گا ان شاءاللہ تعالٰی ...👇
۔ www.sujood.co

junaidansari591986
 

میں نے اپنے والد ( علی رضی اللہ عنہ ) سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سب سے افضل صحابی کون ہیں؟ انہوں نے بتلایا کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ میں نے پوچھا پھر کون ہیں؟ انہوں نے بتلایا، اس کے بعد عمر رضی اللہ عنہ ہیں۔ مجھے اس کا اندیشہ ہوا کہ اب ( پھر میں نے پوچھا کہ اس کے بعد؟ ) کہہ دیں گے کہ عثمان رضی اللہ عنہ اس لیے میں نے خود کہا، اس کے بعد آپ ہیں؟ یہ سن کر وہ بولے کہ میں تو صرف عام مسلمانوں کی جماعت کا ایک شخص ہوں۔ (أَيُّ النَّاسِ خَيْرٌ بَعْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ أَبُو بَكْرٍ: قُلْتُ: ثُمَّ مَنْ، قَالَ: ثُمَّ عُمَرُ۔۔بخاری۳۶۷۱

junaidansari591986
 

قرآن مجید کی کل آیات 6236 ہیں۔
تحقیق فرمائیں
6666 کا عدد غلط ہے۔
ابھی قرآن اٹھا کر اپنے علماء کو چیک کرو دیکھو کتنی کہانیاں کرائی ہوئی ہیں ذرا آنکھیں کھولو

junaidansari591986
 

Q: Name the wife of Prophet Muhammad (PBUH) who was daughter of Umar Farooq (R.A)?
(A) Aisha (R.A)
(B) Juwairyyah (R.A)
(C) Hafsah (R.A)
(D) Maimoonah (R.A)

junaidansari591986
 

اے زندگی
اے زندگی تو بہت خوبصورت مگر تلخ ہے۔ تیری خوشیاں خواب اور دکھ کربناک حقیقتیں ہیں۔ تیرا پیار جھوٹا، تیری وفائیں بے وفائیاں ہیں۔ تو فنا ہے، بقا تو محض چند سانسوں کا نام ہے مگر پھر بھی اے زندگی تو قابل قدر تحفہ ہے۔ تو آخرت کی کھیتی ہے، نجات کے بیج تجھ میں کھلتے ہیں۔ تیرے مصائب اور کرب محض آزمائشیں ہیں۔ تیرا سفر اک شاہراہ کا سفر ہے جس کا انجام موت ہے۔ اگرچہ تو بہت کرب دینے والی ہے پھر بھی اے زندگی تو کتنی حسین ہے کہ انسان موت کی ہولناکیوں سے لرز کر تیرے ہی دامن میں قہقہے سمیٹنے میں مصروف ہے۔

junaidansari591986
 

پانچ روپے کی تالیاں اُن لڑکیوں کے لیے 😛😛
جن سے ہنس کر بات کرو تو
ان کو لگتا ہے کہ لائن مار رہا ہے 😂😂😂😂

junaidansari591986
 

کسی کو جنوری کی سپیلنگ بھول جائیں 😉😃
تو JANU کے ساتھ ARY لکھ دیں
۔january
اب تھینکس بول کے شرمندہ نا کرنا

junaidansari591986
 

نا جانے کیوں آتے ہیں _____ زندگی میں وہ لوگ ؟؟؟
وفائیں کر نہیں سکتے _____ باتیں ہزار کرتے ہیں

junaidansari591986
 

: : نظر کو نظر کی نظر نہ لگے،، کوئی اچھا بھی اس قدر نہ لگے💖
تجھے دیکھا ہے بس اس نظر سے ،،، جس نظر سے تجھے نظر نہ لگے.💖

Solve this
j  : Solve this - 
junaidansari591986
 

ترنم کی روشنی کو تبسم کی آگ سے جلا دینا...
اوپر والی لائن سمجھ میں آجائے تو ہمیں بھی بتادینا
😝😝😝😝

junaidansari591986
 

میری ابتداء میری انتہا تیرے نام سے تیری ذات تک
میری زندگی میرے دو جہاں تیری سانس سے تیرے ساتھ تک

junaidansari591986
 

می : امی دودھ پُھٹ گیا ھے باہر پھینک دوں
امی : کیوں تو بل گیٹس کی اولاد ھے فریج میں رکھ دے اس کا کھویا بنائیں گے

junaidansari591986
 

Who built Badshahi Masjid ?
0
A. Zaheer Uddin Babar
B. Naseer Uddin Humayun
C. Aurangzeb Alamgir
D. Shehnshah Akbar
E.other

junaidansari591986
 

سچ سچ بتانا😋
کیا آپ کو کرونا سے پہلے یہ چار لفظ معلوم تھے؟؟
سنیٹائزر قرنطینہ
لاک ڈاؤن آئسلوشن

junaidansari591986
 

Who was the first Pakistani to clumb the K-2?
0
A. Mohsan Razvi
B. Ashraf Aman
C. Nasir Hussain
D. Fazal ALi