ﺗﻢ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭼﮭﮯ ﯾﺎ ﺑﺮﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﮯ
ﺗﻢ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺲ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﻮ..😘
میرے الفاظ نامکمل میرے مصرے ادھورے سے -
میرا خٌلاصہ محبت ہے - میری تشریح صرف تم.AS
درد بڑھ کر دوا نہ ہو جائے
زندگی بے مزا نہ ہو جائے
اب ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے....
جو کہتے ہیں میرا----یقین کرو.
🥀🍁آؤ اس فرق نظر کو بھی مٹادیں
دنیا یہ سمجھتی ہے ہم اور ہیں تم اور❤🥰
کرتے ہیں میری خامیوں کاتزکرہ اس قدر
لوگ اپنےاعمال میں فرشتے ہوں جیسے🤔
Asslam O Alikm every one
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain