💕کُچھ لوگوں سے کوئی خاص تعلق نہیں ہوتا لیکن وہ پھر بھی اچھے لگتے ہیں۔یہ اچھا لگنا عشق محبت والا نہیں ہوتا بلکہ عزت و احترام والا ہوتا ہے💕
🌺💚🌹💚🌺
🍃🍁
*💕کردار کی بلندی میں یہ بات بھی شامل ہے کہ آپ لوگوں کے عیوب سے تغافل برتیں اور انہیں یوں ظاہر کریں کہ آپ ان کا کوئی عیب جانتے ہی نہیں💕*