Damadam.pk
kabeer.khan's posts | Damadam

kabeer.khan's posts:

kabeer.khan
 

ہم ازل سے بد نصیب لوگ ہماری ہر خوشی کسی دوسرے کو نصیب ہوئی

kabeer.khan
 

" پھر آج کون ہے میری جگہ پر!؟ تُم تو کہتے تھے نہیں تُم سا کوئی! ۔ " 🥀🙃

kabeer.khan
 

پہلے ہی میں دِل کا مریض تھا•!
پھر اُسکی کمر پہ کالا تِل _ولّلہ"🔥😲💯

kabeer.khan
 

اتنا بھی کیا کسی کی محبت میں غرق ہونا
بس ٹھیک ہے کوئی تھا مگر اب نہیں رہا🥀🙃

kabeer.khan
 

اہلِ عشق بیعت ہیں میرے ہاتھوں پہ
معشوق بھول جانے کا فن سکھاتا ہوں,🥀🙃

kabeer.khan
 

عجب کشمکش کا ہوں شکار
تُو بھی حسین تیری سہیلی بھی ۔۔!!🙊🔥❤️

kabeer.khan
 

مثلِ اغیار بھاڑ میں جاؤ ,اے مرے یار ! بھاڑ میں جاؤ
ایک دو تین دن کی بات نہیں تم لگاتار بھاڑ میں جاؤ🥀🙃

kabeer.khan
 

اور جب بات ہو "انا" کی تو یاد رکھنا
میں بہت بے رحم لڑکا ہوں 🥀🙃

kabeer.khan
 

کمرے کی لائٹ بجھا دو مجھے بہت اہم مسئلے پر تم سے بات کرنی ہے..!!!🥀🙃

kabeer.khan
 

دماغ کی پھٹتی ہوئی رگیں ۔
بخارمیں لپٹا ہوا وجود اور آنکھوں میں بے تحاشہ زردی لیے مسلسل کسی کی راہ تکنا اور گماں کرنا کہ اسے احساس ہو گا، اس ازیت کا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا-" 🥀🙃

kabeer.khan
 

جدا ہوئے ہیں بہت لوگ اک تم بھی سہی
اب اتنی بات پہ کیا زندگی حرام کریں!🥀🙃

kabeer.khan
 

" پہلی بار مُجھے زندگی اُس وقت مُشکل لگی تھی جب میں نے جانا کہ ؛ جِس بات پر مُجھے رونا آرہا ہے اُس بات پر اب دُوسروں کے سامنے مُجھے ہمیشہ مُسکراتے ہُوئے رہنا ہے! ۔ " 💔🙂

Social media post
k  : ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️ - 
Sad Poetry image
k  : 🥀🙃🥀🙃🥀🙃🥀🙃 - 
🥀🥀🥀🥀🥀🥀
k  : 🥀🥀🥀🥀🥀🥀 - 
kabeer.khan
 

کوئی لڑکا موبائل میں رکھی چند تصویروں کو تکتے راتیں گزار دیتا ہے۔ 🥀🙃

kabeer.khan
 

مجھ سے نہ مل سکے گا کسی کا مزاج بھی
🥀🙃مجھ کو تو اب گلاب بھی کالـــے پسند ہی

kabeer.khan
 

" پہلی بار مُجھے زندگی اُس وقت مُشکل لگی تھی جب میں نے جانا کہ ؛ جِس بات پر مُجھے رونا آرہا ہے اُس بات پر اب دُوسروں کے سامنے مُجھے ہمیشہ مُسکراتے ہُوئے رہنا ہے! ۔ " 🥀🙃

kabeer.khan
 

پتا نہیں سدھر گیا کہ بگڑ گیا
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا🥀🙃

kabeer.khan
 

ہاۓ افسوس
تیسرے نے آ کر دوسرے کے ساتھ مل کر پہلے کی زندگی برباد کردی۔۔!-"🥀🙃