" ہائے یہ میرے ماتم کناں قہقہے! میرے ماں باپ کا حوصلہ ہیں بس! ۔ " 💔🙂
" کہ ؛ ایک دِن آئے گا ، ہم بھی داستان ہو جائیں گے! ۔ " 💔🙂
#غلامی کریں گےتو صرف #یاروں کی...❤👈
لوگوں کے لئے نواب تھے ,نواب ہیں اور نواب رہیں گے😎
ضروری نہیں کہ گہنے ہی چمکیں .. 🥰🥰
حیا کی سادگی بھی عورت کو چار چاند لگا دیتی ہے .. ❤️❤️❤️
" وہ جو تقدیر میں____ نہیں لکھے ہوتے.😊
" ان ہی کی آرزو کو___'' عشق'' کہتے ہیں.❤
🔥قدر کرنا سیکھلو 🤨🤨 کچھ لوگ بار بار نہیں ملتے🥺 اور میرے جیسے تو بلکل نہیں😋.
محبت کرنے والوں کی تجارت بھی نرالی ہے
منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں❣️✨🥀
کِسی نہ کِسی کو تو اُس شخص کو سمجھانا چاہیے تھا
مُجھ پہ پیار نہ سہی اُسے ترس تو آنا چاہیے تھا💔🌚🔥
😢💔
Zalimo koi muje bhi follow kar lo 😂😆😂
😇😇😇
جب کوئی اچانک سے اچھی باتے کرنے لگ جائے
سمجھ لو وہ کہی سے لتر کھاکے آیا ہے۔😂😂😂😂😅😅
استخارہ کیا ہے آج میں نے اس کے " نام" کا.. 💯
محبت میں وفادار ہے وہ پر کسی اور کے لیئے.. 💯💔😥
میری آنکھیں ________کالا جادو
جادو جس کا _______توڑ نہیں😏
استاد شاگرد سے: اورنگزیب کی وفات کے بعد کیا ہوا
شاگرد: اسے بڑی شان و شوکت سے دفن کیا گیا 😂😃😆😎😳
ہمارے یہاں بچوں کے علاوہ جو چیزیں تھپڑوں سے ٹھیک ہو جاتی ہیں اُن میں سے
1_گاڑی کا ٹیپ
2_موٹر سائیکل کی لائٹ
3_ٹی وی ریموٹ
4_مونیٹر
5_اور ایل سی ڈی
شامل ہیں😊
پاکستان میں ایک سٹال پر ایک کتاب کا عنوان دیکھ کر امریکی ڈاکٹر کو ہارٹ اٹیک ہو گیا. کتاب کا عنوان تھا "30 دن میں ڈاکٹر بنئیے"
😂😃😐😯😣😀😁😆😅😍
سپاہی : روک جاؤ تمہاری سائیکل کی لائٹ نہیں ہے.
سائیکل سوار : آگے سے ہٹ جائیں اس کی بریک بھی نہیں ہے.
😎 😃😂😁😅😆😍😎😊
لوگوں سے دور رہیے صاحب ....💔
اپنا بنا کہ چھوڑ دیتے ہیں..... 💔
*بات کرنے کا حسیں طور طریقہ سیکھا*
*ھم نے اردو کے بہانے سے سلیقہ سیکھا*
میرے شعور نے مجھکو یہ ظرف بخشا ہے
میں زخم زخم ہوں پھر بھی خلوص رکھتی ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain