Zindgi me khatam hone jaisa kuch nhi hota,
Hamesha ek nayi suruwat aapka intezar karti hai!!
وہ کہنے لگے مجھے پہچان لو گے کیا ہزاروں کے بیچ میں
میں نے مسکرا کے کہا کہ تجھ سے ہی تو ہوا تھا عشق ہزاروں کے بیچ میں
Kitni mushkil emo he kese smjo🙁😒
*💕لہجے اور الفاظ کی خوبصورتی وہ خصوصیات ہیں جو آپ کو آن دیکھے انسان کا دیوانہ بنا دیتی ہیں💕*
کسی نے ہنس کر پوچھا کبھی عشق ہوا تھا
ہم نے غمگین آنکھیں اوپر کی اور مسکرا کر بولے آج بھی ہے😅
ہم نے ہی لوٹنے کا ارادہ نہیں کیا
اس نے بھی بھول جانے کا وعدہ نہیں کیا
دکھ اوڑھتے نہیں کبھی جشن طرب میں ہم
ملبوس دل کو تن کا لبادہ نہیں کیا
جو غم ملا ہے بوجھ اٹھایا ہے اس کا خود
سر زیر بار ساغر و بادہ نہیں کیا
کار جہاں ہمیں بھی بہت تھے سفر کی شام
اس نے بھی التفات زیادہ نہیں کیا
آمد پہ تیری عطر و چراغ و سبو نہ ہوں
اتنا بھی بود و باش کو سادہ نہیں کیا
پروین شاکر
دکھ کو ہمیں رلانے کا موقع ھے مل گیا
ایک دوسرے کی ہم کودعائیں نہیں لگیں
کاظم حسین کاظم
Local msgs kese return ate he??
کسی سے مل نہ سکو تو خدا کا شکر کرو
کسی سے مل کے بچھڑنا بڑی اذیت ہے__!!
کمال لونڈی
کہاں سے لاٶں روز نٸی پوسٹس
چھوٹا سا دماغ ہے🙄
اس میں بھی
آج کل شادی کے خیال آرہے ہیں...!
کمال لونڈی
دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم
افسوس کیجیئے کنارہ کیجیئے سبق لیجیئے🙂
کمال لونڈی
"دوست بن کر وہ دشمنوں سا ستاتا ہے مجھے
پھر بھی اس ظالم پر مرنا اپنی فطرت ہے تو ہے
💔😥🙏🏻
کمال لونڈی
🔥️مانگی تھی یہ دعا رب سے....!!🔥
🔥دوست دینا جو ہو الگ سب سے....!!🔥
🔥️خدا نے ملا دیا تم سے اور کہا....!!🔥
🔥️خیال رکھنا انمول ہیں سب سے...🔥
کمال لونڈی
یوں ہی #_بھلا دیا #__حد کرتے ہو
#صاحب
ھم #_انسان ہیں تمھاری #__کتابوں کا سبق تو نہیں_ 😔💔
#___ ❤😘
کمال لونڈی
🌹مجھے حرف حرف نہ لکھ کر رکھ، مجھے بس زبانی یاد کر ❤
❤تیری داستاں میں نہیں ہوں میں، مجھے دھڑکنوں میں تلاش کر
کمال لونڈی
جب مُیَسَّر نہیں حقِیقَت میں
سَر پہ میرے سوَار سَا کیُوں ہے____🙂kamal londi
کوئی پوچھ رہا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت
مجھے یاد آرہا ہے تیرا ہلکا سا مُسکرانا.
Kamal londi
نشہ چائے کا، بوندیں بارش کی☕💦
مہینہ مارچ کا اور یادیں تمہاری♥️
⛈️💦️☔کمال لونڈی
یہ رابطوں میں غفلت ,یہ بھولنے کی عادت
کہیں دور ہو نا جانا, یونہی دور ہوتے ہوتے....kamal_londi
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain