Asslam o Alikum Friends
*ہمیں شوقِ اذیت ہے ,,, وگرنہ اِس زمانے میں*
*تیری یادیں بُھلانے کو ,,, بہت سامان رکھا ہے*
جو بوسہ دیتے ہیں تو لب بچاتے ہیں لب سے
لپٹتے بھی ہیں تو سینہ چرا کے سینے سے
آئے ہائے ہائے 🤗🧡
🍁
💞 محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں 💞
.
💞 چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے 💞
نین تو یوں ہی تمہارے ہیں بلا کے قاتل
اس پہ تم روز سنور جاتے ہو حد کرتے ہو
عمر کہتی ہے اب سنجیدہ ہوا جائے. . دل کہتا ہے کچھ نادانیاں اور سہی.
💞 محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں 💞
.
💞 چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے 💞
اتنی کڑاوہت تھی اس کے لہجے میں..
اسکا آخری خط دیمک سے بھی کھایا نہیں گیا.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain