Damadam.pk
kamlu_queen's posts | Damadam

kamlu_queen's posts:

kamlu_queen
 

──── •🧡💫• ────
تُولِجُ اللَّيْلَ فِي النَّهَارِ وَتُولِجُ النَّهَارَ فِي اللَّيْلِ ۖ وَتُخْرِجُ الْحَيَّ مِنَ الْمَيِّتِ وَتُخْرِجُ الْمَيِّتَ مِنَ الْحَيِّ ۖ وَتَرْزُقُ مَنْ تَشَاءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ
تو ہی رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور تُو ہی زندہ کو مُردہ سے نکالتا ہے اورمُردہ کو زندہ سے نکالتا ہے اور جسے چاہتا ہے بغیر حساب کے (اپنی نوازشات سے) بہرہ اندوز کرتا ہے،
──── •💜🌿• ────

kamlu_queen
 

پُوچِھیں گے جَب رَقِیب تِیری خَیرِیَت تو پِھر ،،،؟؟
کِس مُنہ سے کہیں گے کہ کوئی رابطہ نہیں!!
#

kamlu_queen
 

زندہ رہنے کو بھی لازم ہے سہارا کوٸ
کاش مل جاۓ غمِ ہجر کا مارا کوئی_!
ہے تیری ذات سے مجھ کو وہی نسبت_!
جیسے چاند کے ساتھ چمکتا ہو ستارہ کوئی
کیسے جانو گے کہ راتوں کا تڑپنا کیا ہے
تم سے بچھڑا جو نہیں جان سے پیارا کوئی
ہم محبت میں بھی قائل رہے یکتائی کے
ہم نے رکھا ہی نہیں دل میں دوبارہ کوئی🍂🌚ایک شخص کی کمی تمام راحتوں کی قاتل ہے 🙂

kamlu_queen
 

لاکھ تیرے در کے دریچے کھلے رہیں
جب آواز مر گئی تو صدائیں کہاں سے دوں۔۔🖤

Hmmmmm 🙄😳
k  : Hmmmmm 🙄😳 - 
I have no idea 💡😳🙄
k  : I have no idea 💡😳🙄 - 
🧐🤔 hmm
k  : 🧐🤔 hmm - 
kamlu_queen
 

guzar gi ya sunat ibrahimi Bhe
mgar
kaha jayn rasmy yaqoob nibhaty hoy loug...

kamlu_queen
 

قربانی ہمیشہ سے مزکر جنس کی پسند کی جاتی ھے پھر چاہے وہ بکرا ہو یا مرد😑

kamlu_queen
 

مرد کی شخصیت ہمیشہ سے دو گروہوں میں تقسیم ھے ریت اور چٹان جبکہ عورت ہمیشہ سے سمندر رہی ھے!! 💗

kamlu_queen
 

مجھے پسند ھے کالا رنگ اور بوڑھے پیڑ، پرانی حویلیاں، سردیوں کی راتیں، ساون کی بارش، دسمبر کا مہینہ، آدھورے خواب، ادھوری، کہانیاں، چاہے کا کپ، خاموش تنہائی، زرد پتے، برف باری،، اپریل کی دوپہریں، کاغز کی کشتی، سمندر پر تیرتے پرانے جہاز، بوسیدہ ڈایریاں، پرانے کپڑے، چھوٹے بچے، شاعری، کتابیں، پرانے ریلوے اسٹیشن، ریل کی تنہا اداس کوکھ، سیٹئ کی جدائی بھری آواز، پرانے قصے، پہلی بارش، بھیگی مٹی کی خوشبو، بوڑھے لوگ، لوک داستانوں کے کردار، بادل، گرتے پانی کی آواز...........؛. مجھے پسند ھے بہت پسند ہے
؛؛؛؛ ؛؛؛؛؛؛؛ ؛؛؛؛؛ ؛؛؛؛ ََََ ََََ ََََ ََََ
(^o^)^_^(^_-(^o^)
ََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََ

kamlu_queen
 

سُکی روٹی ماں دے ہتھ دی...
لَکھ واری ہیر دی چُوری نالوں چَنگی ☺️

kamlu_queen
 

وہ لفظ ڈھونڈتا رہا لرزتے ہونٹوں سے..
ضعیف باپ نے بیٹے سے بات کرنی تھی😕

kamlu_queen
 

باپ کی ساری عمر لگ گئی کمانے میں اور بیٹی کو کپڑے پہنانے میں اور بیٹی کے کپڑے اُتر گئے بس یار کو منانے میں... تلخ حقیقت 😶

kamlu_queen
 

زبردستی توجہ دلانا عزتِ نفس کی توہین ھوتی ھے😶

kamlu_queen
 

گناہ چھوڑ دیا تم نے؟
اچھا کیا!
اب نیکی اور ثواب بھی چھوڑ دو دونوں چیزیں ہی تکبر بناتی ھیں تمہیں گناہ سے نفرت کرنے کو کہا گیا ھے گناہگار سے نھیں
😐

kamlu_queen
 

الحمد اللہ کوہی غير محرم میری دعاوں میں نھیں تو شکوہ ھوتا کہ طاق راتوں میں کی گئی دعائیں قبول کیوں نھیں ھوتی انگلیوں کا جواب منہ سے ہی دینا پرتا روزِ. محشر

kamlu_queen
 

زندہ جسم میں مردہ دل کا ہونا بھی ایک غضب ناک حقیقت ہے...

kamlu_queen
 

سھہ کر مسکرا دینا... آفریں آزیت ھے🙂

kamlu_queen
 

ذندگی تیری تیری تیز رفتار سے ڈر لگتا ہے 😐