zara sa kisi ko bol do k mujy ap se bat krne ka dil nhie kr rha ..bas phr aik lambaaaaaaa inteizar ap ka muntazeer ho ga ... akro or behis log hain zamne k
||••``✨••``|| عورت پانی کی طرح ہوتی ہے, اور مرد مٹی کی طرح 😃 پھر دونوں کی شادی ہو جاتی ہے👫 اور زندگی چیکڑو چیکڑ ہو جاتی ہے 😂😂 اور پھر تلکتے رہتے ساری عمر 😂😂
*📌Current Affairs* *مقبوضہ کشمیر* *محرم الحرام میں بھی بھارتی ظلم نہ رک سکا، مزید 3 نوجوان شہید* *محرم الحرام میں بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ نہ رک سکا، قابض فوج نے مزید 3 کشمیری شہید کر دیئے جبکہ متعدد کو گرفتار کر کے غیر قانونی حراستی مراکز میں منتقل کر دیا گیا، تین روز میں شہدا کی تعداد 10 ہو گئی۔* *بھارتی فوج نے سری نگر کے نواحی علاقے پانتھا چوک میں سرچ آپریشن کی آڑ میں تین نوجوانوں کو شہید کیا، علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کر کے گھر گھر تلاشی بھی لی گئی۔* *ظالم فوج نے عاشورہ کے جلوس پر بھی پیلٹ گن کے کارتوس چلائے جس سے 20 سے زائد نوجوان زخمی ہو گئے، ایک سال سے طویل لاک ڈاون کے سبب ہسپتالوں میں ادویات کی بھی شدید قلت ہے جس کے سبب زخمیوں کے علاج میں ڈٓاکٹروں کو شدید مشکلات سامنے آ رہی پ