زمانے کو بدلتا دیکھ کر بھی خود کو نہ بدل سکا ...
نادان , نادان ہی رہا , سیدھا بھی لکھا الٹا بھی لکھا..
🙄آپ کے پاس تین چیزیں ہیں مجھے کیا دیں گے؟1.دل♥️
2.دعا 🤲
3.دوستی🙈
Malaikaaa
میں 10 لاکھ کی رینج میں گاڑی لینا چاہتا ہوں !
پلیز کوئ اچھا سا مشورہ دیں کہ اتنے پیسے کہاں سے لاؤں؟ 🤔