1st Muhaaram
happy Islamic New year
⊂_ヽ
\\ Λ_Λ
\( 👀 )
👅ヽ
/ へ\
/ / \\
レ ノ ヽ_つ
/ /
/ /|
( (ヽ
| |、\
| 丿 \ ⌒)
| | ) /
ノ ) Lノ
(_/
*اَلسَّلَامُ عَلَیکُم وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَبَرَکَاتُهُ،،*good morning 🌄🌞
💖✨💖
💖💖
💖
💖💖 💖💖
💖✨✨💖💖✨✨💖
💖✨WELLCOME✨💖
💖✨⭐⭐⭐⭐✨💖
💖✨⭐😍⭐✨💖
💖✨⭐⭐✨💖
💖✨⭐✨💖
💖✨✨💖
منفعت ایک ہے اس قوم کی نقصان بھی ایک!!
ایک ہے سب کا نبی دین بھی ایمان بھی ایک!!
حرم پاک بھی ایک اللّٰہ بھی ایک قرآن بھی ایک!!
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک ؟؟؟
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں پر ذاتیں ہیں
کیا زمانے میں پنہپنیں کی یہی باتیں ہیں ؟؟؟
(علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ)
ASSALAM O ALAIKUM
old friend hazar hooo
Assalam o alaikum Mara old friend hazari Lago muja ak Kam hy Tum logo sa
*" ہم صرف اچھے دوست ہیں! ، کُچھ ایسی بھی ہوتی ہیں ادھوری مُحبتیں!*💯✨ ۔ " 🖤
آج کی حدیث۔
حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنے بھائی کی مدد کر،خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم ایک آدمی نے عرض کیا یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں اس کے مظلوم ہونے کی حالت میں تو مدد کروں لیکن ظالم ہو تو کیسے مدد کروں؟فرمایا اسے ظلم سے منع کر یہ تیری طرف سے اس کی مدد ہے۔(مسلم شریف،رقم الحدیث٦۵٨٢)
صلی اللّہ علی حبیبہ سیدنا محمد وآلہ واصحابہ وسلم
agar post achi laga to Mari ak help kar dejiya apki bhut mehrabni ho gi
آج کی حدیث نبوی شریفﷺ-۔
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے رمضان کے ایک دن کا روزہ بغیر رخصت و بغیر مرض کے افطار کیا یعنی چھوڑ دیا تو زمانے بھر کا روزہ اس روزہ کا بدلہ نہیں ہو سکتے اگرچہ بعد میں رکھ بھی لے۔(ابودائود،ج١،ص٣٢٦)
صلی اللّہ علی حبیبہ سیدنا محمد وآلہ واصحابہ وسلم
زات دیکھ کر شادی کرنے والے لوگ
خون کی بوتل کیسی سے بھی لے لیتے ہے
سب کچھہ کھونے کے بعد بھی اگر اپ کے اندر حوصلہ باقی ہے تو سمجھو اپ نے کچھہ نہیں کھویا❤😊
good night
As Saal Ramazan ka phly roza Sunday 3 April ko in shaa ALLAH ho ga
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain