Damadam.pk
kanwalkanwal786's posts | Damadam

kanwalkanwal786's posts:

kanwalkanwal786
 

معافی غلطیوں کی ہوتی ہے. زیادتی یا تذلیل کی نہیں! کسی کو دی گئی بڑی بڑی اذیتوں کے بڑے بڑے کفارے کبھی نہ کبھی ضرور ادا کرنے پڑتے ہیں ...❤️

kanwalkanwal786
 

میں اپنے مسائل میں مبتلا لڑکی !
مجھ سے کوئی نہیں کہتا کہ میں ہوں نا !

kanwalkanwal786
 

جو ہنستے رہتے ہیں انہیں ہنسنے دینا چاہیے انہیں کبھی بھی رلانا نہیں چاہئے کیونکہ اگر وہ ایک بار رو پڑے تو وہ صرف ایک بات کے لیے نہیں روئیں گے بلکہ ہر اس بات کے لیے روئیں گے جس کے لیے وہ آج تک صبر کیے بیٹھے تھے😪'💔

kanwalkanwal786
 

Good morning

kanwalkanwal786
 

راز ہمیشہ پُرکشش ہوتے ہیں,ہماری زات جب تک ایک راز رہتی ہے ہماری قدر و قیمت ہوتی ہے لیکن جب ہم اگلے کے لیئے کُھلی کتاب بن جاتے ہیں تو اگلا پڑھ کر ,کتاب کو پھاڑ دیتا ہے...💔

kanwalkanwal786
 

اور پھر يوں ہُوا کہ سالوں کی محبت نے ڈس لیا
اور ایک ماں کی لڑکی نفسیاتی مریض بن گئی

kanwalkanwal786
 

وہ کِسی اَور كو میسر ہے
میرا یہ دکھ خُدا جانتا ہے

kanwalkanwal786
 

Good morning

kanwalkanwal786
 

جو تم ہی ہو مقابل میرے تو فتح کیسی۔۔۔
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ،ہم ہار گئے

kanwalkanwal786
 

_"میں رویوں سے واقف لڑکی،،🔥
اہم ہونے کا وہم نہیں پالتی..🍂🥀

kanwalkanwal786
 

ضروری نہیں ہر میٹھی زبان بولنے والا اپنی زبان کی طرح اچھا اور مخلص ہو-- سچے اور ہمدرد لوگوں کے لہجے اکثر تلخ اور طبعیت غصے والی ہوتی ہے

kanwalkanwal786
 

تم نہیں جان سکتے اس ایک لمحے کی ازیت، کے جب آنکھیں نیند سے بھری ہوں اور انسان سو نہ پا رہا ہو💔

kanwalkanwal786
 

یہ جھوٹ ہے کہ محبت کسی کو برباد کرتی ہے
لوگ خود ہی برباد ہو جاتے ہیں محبت حاصل کرتے کرتے

kanwalkanwal786
 

good morning

اک تمناسی ہے اس معصوم دل کی اے کاش 
آج آنسوؤں کے ساتھ ہر خواب بھی بہہ جائے۔
k  : اک تمناسی ہے اس معصوم دل کی اے کاش آج آنسوؤں کے ساتھ ہر خواب بھی بہہ جائے۔ - 
kanwalkanwal786
 

اک تمناسی ہے اس معصوم دل کی اے کاش
آج آنسوؤں کے ساتھ ہر خواب بھی بہہ جائے۔

kanwalkanwal786
 

جو ہنستے رہتے ہیں انہیں ہنسنے دینا چاہیے انہیں کبھی بھی رلانا نہیں چاہئے کیونکہ اگر وہ ایک بار رو پڑے تو وہ صرف ایک بات کے لیے نہیں روئیں گے بلکہ ہر اس بات کے لیے روئیں گے جس کے لیے وہ آج تک صبر کیے بیٹھے تھے😪'💔

kanwalkanwal786
 

good morning

kanwalkanwal786
 

good morning

kanwalkanwal786
 

ہوئے بدنام مگر پھر بھی نہ سدھر پائے ہم
پھر وہی شاعری؛ پھر وہی جاگنا؛ پھر وہی عشق؛ پھر وہی تم