good morning
کسی کو کھو دیا ہے مسکرا کر اکثر
کسی کے واسطے روئے بہت ہیں، 💔🔥
good morning
Good morning
انہوں نے گفتگو کیا کرلی ہم سے_____!!
ہائے دھڑکنوں نے تو____ اُدھم مچادیا
یہ جو لوگ ہیں نہ، یہ جو کندھے پہ ہاتھ رکھ کر کہتے ہیں، سب ٹھیک ہو جائے گا ، یہ جانتے ہی نہیں ہم محبت کرنے والوں کو، کچھ ٹھیک نہیں چاہئے ہوتا..!
ہمیں صرف وہی خراب شخص، وہی دل دکھانے والا شخص، وہی تکلیف پہنچانے والا شخص، وہی بات بات پہ لڑنے والا شخص، وہی محبت، جى وہی محبت کرنے والا شخص چاہئے ہوتا ہے.. کیونکہ وہ ایک شخص نہیں، پوری دنیا پوری زندگی ہوتا ہماری اور اگر وہ نہ ملے ناں، تو ہمیں کسی چیز کی آرزو نہیں رہتی ، دراصل وہ لاحاصل شخص ہی، ہماری ساری آرزو ہوتا ہے
Good morning
کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے___؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے کون ہو تم___؟؟
انہوں نے گفتگو کیا کرلی ہم سے_____!!
ہائے دھڑکنوں نے تو____ اُدھم مچادیا
Good morning
Jgny ki waja
اِتنے بھی نادان نہیں ہم، ہم کو پَڑھنا آتا ہے ۔۔۔ ،،
کون سا لہجہ دِل کی دُنیا، کون سا دُنیا داری ہے ۔۔۔ ! 🙂
Good morning
حیرت ہوتی ہے مجھے ان لوگوں پر جو کسی کا دکھ سن کر یہ کہتے ہیں
تم نے وہ صدمہ نہیں برداشت کیا جو ہم نے کیا تھا
کیا درد کا بھی موازنہ ہوتا ہے ___؟؟ کیا درد کا پیمانہ ہوتا ہے؟؟
ہر کسی کے لیے اس کا دکھ شدید ہوتا ہے
کسی کے درد کو مزید درد ناک بنانے والے ہم کون ہوتے ہیںٍ؟؟
یہ کہہ کر کہ تمہارا دکھ تو کچھ بھی نہیں
کیا درد کا بھی competition ہوتا ہے ___؟؟
Jumma Mubarak to all
بہت بے بس محسوس کررہا میں آج خود کو بہت دل کررہا ہے اسے ایک ٹیکسٹ کروں اور اس کا حال پوچھوں مگر نہیں میں ایسا نہیں کرسکتا 😢💔
شاید اسے میرا ٹیکسٹ ہی نہ ملے یا شاید اگر ملے تو اسے اچھا ہی نہ لگے نہیں ملے گا بھی کیسے
بلاک ہوں میں ہر اس جگہ سے جہاں سے امید ہوتی آج بہت تڑپا ہوں رب کسی کو کسی انسان کےلیے نہ تڑپائے
بس اتنی سی دعا ہے
جہاں بھی رہے جس کے ساتھ بھی رہے ہمیشہ خوش رہے ۔۔!😌💯💯
Good morning
تمیں پتہ ہے؟
میری رات کیسے گزرتی ہے اب؟💔
میں ہمارے درمیان کی گئ باتیں خود سے ہی کرتی رہتی ہوں وہ تمہارا مجھے پکارنہ, وہ میرا تمہیں تنگ کرنا, وہ تمہارا نارض ہونا پھر میرا منانا😥 بس یہ آوازیں کانوں میں گونجتی رہتی ہیں آنسوؤں بہتے رہتے ہیں اور میں سو جاتی ہو ں
💔🔥
کتاب عشق سے ذرا اس مسئلے کا حل ڈھونڈو.
'اے مفتی'
کیا اس موسم میں اپنے محبوب سے دور رہنا جائز ھے؟
اے میرے قاصد سن ! سارے گلے چھوڑ یہ بتا _
اس نے پہلے کیا کہا - پھر کیا کہا -پھر کیا کہا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain