Damadam.pk
kashif.joyia's posts | Damadam

kashif.joyia's posts:

kashif.joyia
 

*آنسوں نکل پڑے ہیں زندگی کے اس سفر میں*
*جدھر دیکھو مقصد کی محبّت اور مطلب کی*
*Heer Aly🤍*

kashif.joyia
 

آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے۔۔
ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے۔😥😥۔

kashif.joyia
 

جب ملی ہوگی اُسے میری بیماری کی خبر
اُس نے آہستہ سے دیوار کو تھاما ہوگا
پروین شاکر

kashif.joyia
 

Hi everyone😊😉

زندگی کو بدلنے میں وقت نہی لگتا،
مگر وقت کو بدلنے میں 
زندگی لگتی
k  : زندگی کو بدلنے میں وقت نہی لگتا، مگر وقت کو بدلنے میں زندگی لگتی -