برسوں گزر گئے رو کر نہیں دیکھا
آنکھوں میں نیند تھی سو کر نہیں دیکھا
وہ کیا جانے درد محبت کا
جس نے کسی کا ہو کر نہیں دیکھا
👍👌🌹🌹🌹👍👌
مت ڈھونڈھ اندھیروں میں کچھ پائیگا نہیں
اس کا بھی کیا انتظار کرنا جو کبھی آئیگا ہی نہیں
زندگی ہم سے ترے ناز اٹھاۓ نہ گئے
سانس لینے کی فقط رسم ادا کرتے ہیں
💔💔😂👍👍😂😂😂💔💔💔
بار بار ہوتی ہے بار بار کرتے ہیں
لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے ہیں
👌👌👌👍👍👍👌👌👌
مزاج یار میں رنگوں کا اختلاف تو دیکھ
سفید جھوٹ ہے ظالم کے سرخ ھونٹوں پہ
👍👍👍👍👌👌👌
ایک نقطے نے بدل ڈالی تقدیر ہماری
ہم عرض کرتے رہے وہ غرض سمجھتے رہے
گزر جائے گا یہ دور بھی ذرا اطمینان تو رکھ
خوشی ہی نہ ٹھہری تو غم کی کیا اوقات ہے
صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا تمھارے خواب کا تمھارے انتظار کا
یہ جدائی بھی محبت کا امتحان ہوتی ہے
کوئی ہنستا ہے اپنی اداؤں پہ کوئی روتا ہے اپنی وفاؤں پہ
👍💯👍
تیری وفا کا سمندر کسی اور کے لیے ہو گا
ہم تو ہر روز تیرے ساحل سے پیاسے گزر جاتے ہیں
😥😢😥😢
یہاں ایک زخم نہیں؟
پورا وجود ہی زخمی ہے
درد بھی حیران ہے کہ
اٹھوں تو کہاں سے اٹھوں؟
😢😥😥😥
جے تو سجنا ہاسے دیتے
دکھ وی اچھے خاصے دیتے
لوکاں نے تے گل ای کیتی
تو ں تا کھول خلاصے دتے
👍💯👍👌💞