Damadam.pk
kashif6543's posts | Damadam

kashif6543's posts:

kashif6543
 

salam

kashif6543
 

follow to follow

kashif6543
 

koi hay

kashif6543
 

good evening gyz

kashif6543
 

good evening

kashif6543
 

کھڑی تھی چھت، ستون تھا، نہیں رہا
وہ تھا تو سب سکون تھا، نہیں رہا
بس ایک مسئلہ ہوا ہے عشق سے
وجود میں جو خون تھا، نہیں رہا
تیری گلی کے بیچ رات کا بلب
شدید بدشگون تھا، نہیں رہا
عجیب وصل ہے زرا سا پہلے تک
مجھے تیرا جنون تھا، نہیں رہا

kashif6543
 

تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا💔

kashif6543
 

: آجاؤ اب زیارت کا شـــــــــــرف بخش دو مجھے مہر💕
نہ جانے کب سے وضو آنکھوں کا کیے بیٹھے ہیں💔

kashif6543
 

follow me

kashif6543
 

خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو
ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہو تا.

kashif6543
 

اونچے لوگوں میں ہم خود کو شمار نہیں کرتے💣💣
❤️
ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کے دل جیتنے کے لیے🌺🌺. 😂 heatrs😈 I'm come back

kashif6543
 

assalam.o.alikum