بہت اچھے ہو کر بھی آپ ہر کسی کے لیے اچھے نہیں ہو سکتے ۔
کہیں بُرے بنا دیے جاتے ہیں
کہیں برے ثابت کر دیے جاتے ہیں ۔ !!
تھا کون سے موسم میں ہم امید دنا رکھیں تجھ کو تو دسمبر میں بھی، ہم یاد نہیں آئے
دسمبر آگیا ہے اب یاد مت آنا ...
پرانی چوٹ اکثر سردیوں میں درد دیتی ہے ...!!
کہا تھا میرے ہمدم نے ، ملیں گے دسمبر میں لوٹ آؤ کہ میری طرح دسمبر بھی تھوڑا رہ گیا ہے
ٹھنڈی ہوائیں کیا چلیں میرے شہر میں ہر طرف یادوں کا دسمبر بکھر گیا
تعلق ان دنوں کسی کو تھوڑا مضبوط رکھنا سنا ہے لا سمیر کے بچھڑے کبھی نہیں ملتے
اگر تم مجھ سے پوچھتے ہو گے، تم کتنے بار میرے خیال میں آئے تو میں، کہوں گا فقط ایک بارہ
کیونکہ تم آئے پھر کبھی گئے ہی نہیں ۔
کاش کہ مل جائے مجھے مقدر کی سیاہی اور مسلم لمحے لمحے کی خوشی لکھ دوں تمہاری زندگی کے لیے۔
دسمبر ہوش کر پاگل یہ تجھ کو ہوا کیا آخر
بنابر سے چلے آنا تیری عادت نہ تھی پہلے
کبھی یوں بھی آ میرے روبرو...
تجھے پاس پا کے میں رو پڑوں ... ...
*
مجھے منزلِ عشق پہ ہو یقیں ...
تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں...
***
کبھی سجالوں تجھ کو آنکھوں میں ...
کبھی بچوں پہ پڑھا کروں...
***
کبھی چوم لوں تیرے ہاتھوں کو... لو
کبھی تیرے دل میں بسا کروں...
مجھے تم بس اپنی آنکھوں میں جا کر تو دیکھو صرف تمہارے لیے ہی ہو گی میری ہر مسکراہٹ مہک جائے گی تمہاری زندگی گلابوں کی طرحبس اپنی سانسوں کو میری سانسوں سے ٹکر اگر تو دیکھو۔
کر لیا ہے گم سم خود کو بس اک تجھ میں باقی دنیا کسے کہتے ہیں، خدا جانے
3
all
Mohabbat Karne Walon Ko Mohabbat Raas Na Aayi Ab Tak,
Yunhee Nahi Yeh Khud Ko Bechara Aur Dilbar Ko Bewafa Kaha Karte Hain
Kuch Khas Dilo’n Ko Ishq Ke Ilham Hote Hain,
Mohabbat Mojza Hai, Aur Mojzay Kab Aam Hote Hain
Faasle Ghata Dete Hain Dilo’n Mein Nafraton Ko,
Woh Jo Dur Huye Toh Kuch Mohabbat Si Hone Lagi
aansu nikal Aaye to khud Hi poocnh lijye ga
log poocnhny aaenge to sauda karenge
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain