Damadam.pk
kavach...'s posts | Damadam

kavach...'s posts:

kavach...
 

"میں نہیں کہتا کہ مجھے اول ہی رکھو!!
مجھے چاہے آخر ہی رکھو لیکن جہاں مجھے رکھو وہاں کسی اور کو نہ رکھو۔۔۔

kavach...
 

وقت سے پہلے حادثوں سے لڑا ہوں،
میں اپنی عمر سے کئی سال بڑا ہوں۔۔

میں مانتا ہوں شہر میں رات بھی دن لگتی ہے
پر کبھی تُو میرے گاؤں کی ڈھلتی شام دیکھ
k  : میں مانتا ہوں شہر میں رات بھی دن لگتی ہے پر کبھی تُو میرے گاؤں کی ڈھلتی شام - 
میرے پاس نہ بیٹھو صاحب،
میری تنہائی____خفا ہوتی ہے
k  : میرے پاس نہ بیٹھو صاحب، میری تنہائی____خفا ہوتی ہے - 
kavach...
 

راز فاش نہ کرو تو ایک بات کہوں
ہم رفتہ رفتہ تیرے بن مر جائینگے

kavach...
 

اک تعلق تھا جسے ____آگ لگا دی اس نے
#غالب
اب مجھے دیکھ رہا ہے وہ دھواں ہوتے ہوئے

kavach...
 

اسے کہنا مــــر نہیں گیا میں
ہاں بس منہ سے خون آتا ہے

kavach...
 

کاش کوئی تو ایسا ہوتا
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا

kavach...
 

پھر نہ ہوئی ہمت سوالوں کی!!
اس قدر مختصر جواب ملے
Gd nyT😋

kavach...
 

جب دل ہی الٹی سائیڈپر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥
تو سیدھے کاموں کی امید کیسی۔۔۔۔۔۔۔۔💀

kavach...
 

ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈـــــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﺴـــــــﺎ ﺩﺭﺩ ﺩﮮ ﯾَﺎﺭﺏّ,
ﻟﻮﮒ " ﻭﺍﮦ " ﻧﮧ ﮐـــــــﺮﯾﮟ " ﭘﺮﻭﺍﮦ " ﮐـــــــﺮﯾﮟ۔۔۔

kavach...
 

لایا گیا مقام خودکشی تک ہمیں 😔
پھر فتویٰ لگایا گیا کہ مرنا حرام ہے!😐

kavach...
 

میری پوسٹوں پر آتے رہنا ہے
بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔۔۔،

kavach...
 

اب تو مجھے پوسٹ کرنے میں بھی ڈر لگتا ہے
کہ کوئی میرے پیار میں پاگل نہ ہو جائے__ 🙉😂😛🤣

kavach...
 

سچ سچ بتاو کبهی فلم یا ڈرامہ دیکهتے ہوے رونا آیا ہے..؟؟؟

kavach...
 

آپکو کبھی کسی نے میری جان بولا ہے 🤭🧐😉🙆
مجھے تو ہر کوئی بولتا ہے میری جان چھڈ 😕😕😒

kavach...
 

New here wlCm e kr
Dyu. GreeB bnDya Daa😪😍🤗

kavach...
 

مسلسل بولتا ھی رھتا ھوں...
کتنا خاموش ھوں___میں اندر سے...!!!

kavach...
 

زنانہ آئی ڈی چلانے والوں
😡😠
تمہارا بیڑا غرق ہو😡 میں نے آج ایک لڑکی کو بہن بولا وہ سچ میں لڑکی نکلی.🙄😔😂

kavach...
 

میں کسی کی کتابِ ہستی میں۔۔۔
کبھی ضروری تھا اب اضافی ہوں۔۔