Damadam.pk
khakzadi-11's posts | Damadam

khakzadi-11's posts:

khakzadi-11
 

اور میں نے اعترافِ محبت کے بعد محبتوں کو پھیکا پڑتے دیکھا ہے۔ ..!!!✨🥀

khakzadi-11
 

اَلۡفِراقُ اَشَدُّ_____ مِنَ الۡمَوتِ۔
"جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے۔"🖤*♠️

khakzadi-11
 

سب سے بیزار ہوگئ ہوں میں ۔۔!
ذہنی بیمار ہوگئ ہوں میں۔۔!
کوئی بھی اچھی خبر نہیں مجھ میں۔۔!
یعنی اخبار ہوگئ ہوں میں۔۔🙂💔

Memes & Satire image
khakzadi-11
 

"خاموش رہو، صرف خدا ہی تمہارے دل کا بوجھ ہلکا کر سکتا ہے."
مولانا جلال الدین رومی رح

khakzadi-11
 

Wishing you happy Brithday Day talha
Allah tumaye bht c kamyabiyan or khushiyan dein
Many many happy returns of the day🎉🎈🎂🎂
Fasaadiuncle .a5

khakzadi-11
 

ہـــــر تعــــلـــــق مُــــــسافـــــرانــــــہ ہــــــے🖇️🥀✨

khakzadi-11
 

Fir yea hoaa k hum bhul gye
Kia bhul gye kuch ydd nii
😖😖😖

khakzadi-11
 

محبت عمر بھر تم سے کریں گے اور تم کو
بزرگوں کے کہے پر عاجِزانہ چھوڑ دیں گے

khakzadi-11
 

صوفی تجھے خبر ہی نہیں رازِ عشق کی
آنا ہمارے پاس کبھی ہـــــــــم بتائیں گے
ہــم خـود بتائیں گے تمہیں اپنی بـرائیاں
وہ اس لئے کہ لوگ تمہیں کــم بتائیں گے🔥

khakzadi-11
 

سورج کی کرنیں کتاب کے صفحہ پر بکھر گئیں۔۔۔نظریں کتاب پر جمائے دماغی طور پر غیر حاضر تھی وہ۔۔۔۔اپنے قلم سے خیالات میں گم کتاب کے صفحہ پہ کچھ لکھ رہی تھی کوئی حرف،کوئی نام کتاب ہاتھ سے چھوٹنے پر اسکے خیالات کا تسلسل ٹوٹ جاتا ہے۔۔وہ جس پر وہ لکھے ہوئے لفظ عیاں تھے کتاب سے نکل کر علیحدہ ہو جاتا ہےوہ جھکتی ہے اور وہ صفحہ ہاتھ میں تھام لیتی ہے،وہ حرف اسے کسی شخص کی یاد دلاتا تھا۔وہ روز ڈھلتے سورج کے ساتھ اپنی زندگی کے ڈھلے ہوئے دنوں کو لکھا کرتی تھی،ماضی کی خوشنما یادوں پر سے غبار ہٹا کر ان لمحوں کو دوبارہ جینے کی ناکام کوشش کیا کرتی