hello dear i m back on the long time 😍😍
دو بچوں کی ماں کو آنٹی کہہ دیں تو غصہ کرجاتی ہیں
اور ادھر ہم ہیں کہ بنا شادی کے انکل بنے ہوئے ہیں😂🤣😂🤣😂🤣
میں پیار کروں تو کیسے کروں🙈
مجھے تو یہ بھی نہیں پتا 😒
کہ بابو لڑکے کو کہتے ہیں یا لڑکی کو 😂😂🤧🤧
اداس ھونا مسلے کا حل نہیں
جو پسند ھے اغوا کیجیے نکاح کیجیے🙈
khan is back
تمام عمر__ خطاؤں سے ہی سبق سیکھا
میں سیدھی راہ پہ آیا غلط طریقے سے...
💔😥🙏🏻
پتہ ہے۔۔۔
محبت کیا ہے
وہ سارا دن ہمارے گناہ اور نافرمانیاں دیکھتا ہے
اور صبح اپنے ہی فرشتوں کے ہاتھوں ہمارا رزق بھیجھتا ہے❤🥀
طبّیب یوں کوشش نہ کر ، تُجھے کیا خبر میرے مرض کی
تو عشق کر، پھر چوٹ کھا ، پھر لکھ دوا میرے درد کی❗✨
میں نے اکثر دیکھا ہے پیارے لوگ😍
سنگل ہی ہوتے ہیں😞😢
اب میری ہی مثال لے لو😮😅
محبت کروں آنٹیوں سے جو خرچہ بھی اٹھاتی ہے 💁🍧🥯🍟🙊
لڑکیاں تو بس لوٹتی ہے
Kabi Kisi Czn ne Porpos Kiya🙊
ایک سوال جو مجھے پاگل کر رہا ہے 😬
ایلفی اپنی بوتل میں کیوں نہیں چپکتی🤒
ٹماٹر🍅 اور پیٹرول تو ٹھیک ہے..!
اگر فاٸزہ بیوٹی کریم مہنگی ہوٸ..!😁😂
تو ہمارا آدھا پاکستان ویسٹ انڈیز
بن جاٸیگا..!😂😂😁😁🙈🙈
میں شادیوں پہ اس لیے بھی نہیں جاتا 😐
کہیں میں دولہن کو پسند نا آ جاؤںں👻🙈😛🤣🤣
😎🙊
د ل کرتا Ful dp لگاؤں🙈🙈
پھر Sochta ہوں کہ پہلے ہی لوگ فین ہیں
پھرAc ہو جائیں گے😂😂🤧
Kabi Sialkot 🤣🤣🤣 deka hai gareebo
تم میسج کرکے تو دیکھو 😻😂🤫
ریپلائی کی سپیڈ دیکھ کر بےہوش نا ہو تو کہنا🙈🙈🙈🙈🙈😝😝😝😝😝😝
😂😂😂
جب منہ بولی بہن اور منہ بولے بھائی ہو سکتے تو منہ بولی جانو کیوں نہیں ہو سکتی😃😁😁🤣🤣
Mza na aya to pese wapS
اوپن کرو مزہ آئے گا 🤣🤣💛😅 . ゚
, . * . . . ✦ , * 🚀 , . . ˚ , . . . * ✦ . . . . . .
˚ ゚ . . : ,
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain