Damadam.pk
khan.ke.jan's posts | Damadam

khan.ke.jan's posts:

khan.ke.jan
 

fight rani🤔🤔

khan.ke.jan
 

kha ho dosto🤔🤔

khan.ke.jan
 

😔😔😔لگی ہوئی ہیں بہت سی بیماریاں مجھ کو
میں پھر بھی تیرا روگ پال سکتی ہوں

khan.ke.jan
 

kia hal ha dosto

khan.ke.jan
 

.q1 guyz.

khan.ke.jan
 

follow to followers

khan.ke.jan
 

Whare are u my friends😔😔😕😕

khan.ke.jan
 

kia ho rha ha friends😔😔

khan.ke.jan
 

کاش کوی ایسا ھو جو گلے لگاکر کہے.
رویا😢😢 نا کر😯😯 ترے درد سے مجھے 😔😔بھی درد ھوتا ھے

khan.ke.jan
 

میں نے کہا اک پل میں کیسے نکلتی ہے جان
😔😔اس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ چھوڑ دیا

khan.ke.jan
 

مت پوچھنا کہ درد کس کس نے دیا ورنہ کچھ اپنوں کے سر بھی جھک جائنگے

khan.ke.jan
 

اساں اک بندے وچ سارے رنگ ویکھے نے اکھیاں وچوں نم نئیں جاندا دردا کدھرے تھم نئیں جاندا ساڈی خاطر رویا سی او
ساہنوں ایہو غم بھل نئیں جاندا تیڈے پچهے شاکر رل گئے ہاں

khan.ke.jan
 

ادس دے دلبر ماھی نوں
میتھو یار بھلایا جاندا نئیں

khan.ke.jan
 

بچہ: آنٹی آنٹی!🤔🤔 آپ کے شوہر کنویں میں گر پڑے ہیں۔ عورت: 😋😋کوئی بات نہیں 😄😄😄میں نے فلٹر لگوایا ہوا ہے۔

khan.ke.jan
 

ٹیچر: کل اگر ھوم ورک نہیں کیا تو مرغا بناؤں گی سٹوڈنٹ: ٹھیک ہے ٹیچر نان اور کوک میں لے آؤنگا

khan.ke.jan
 

استاد: کل تم سکول کیوں نہیں آۓ تھے؟ پپو: مجھے برڈ فلو ہو گیا تھا۔ استاد: لیکن یہ تو جانوروں کی بیماری ہے پپو: تو آپ نے مجھے کب انسان چھوڑا ہے۔ ہر روز تو مرغا بنا دیتے ہیں۔

khan.ke.jan
 

استانی :ڈیٹ اور تاریخ میں کیا فرق ھے؟؟ پپو :مس ڈیٹ میں ‘گرل فرینڈ ‘ کو لے کے جاتے ھیں اور تاریخ میں ‘وکیل کو’😁😀

khan.ke.jan
 

بیوی نے شوہر کو وٹس ایپ کیا “آفس سے واپس آتے ہوۓ ایک کلو ٹنڈے، آدھا کلو ٹماٹر، دو کلو پیاز اور ایک پمپر لیتے آنا۔ اور ہاں صائمہ نے آپ کو سلام کہا ھے۔ شوہر نے فوراً رپلائ کیا : ” صائمہ کون؟” بیوی: کوئ نہیں، میں تو کنفرم کر رہی تھی کی آپ نے میرا میسج دھیان سے پڑھا ہے یا نہیں!

khan.ke.jan
 

بیوی نے شوہر کو وٹس ایپ کیا “آفس سے واپس آتے ہوۓ ایک کلو ٹنڈے، آدھا کلو ٹماٹر، دو کلو پیاز اور ایک پمپر لیتے آنا۔ اور ہاں صائمہ نے آپ کو سلام کہا ھے۔ شوہر نے فوراً رپلائ کیا : ” صائمہ کون؟” بیوی: کوئ نہیں، میں تو کنفرم کر رہی تھی کی آپ نے میرا میسج دھیان سے پڑھا ہے یا نہیں!🤣🤣

khan.ke.jan
 

ڈاکٹر مریض سے ، آپ کو جب سردی سے بخار چڑھتا ہے تو کیا دانت بھی کٹ کٹ بجتے ہیں ؟ مریض ،” معلوم نہیں، جناب ! کیوں کہ مارے دانت تو رات کو میز پر رکھے ہوتے ہیں