تمھاری ناراضگی کے ڈر سے میں جو ہر بات مان لیتا ہوں.💘.
کبھی تم کو محبوب سمجھ کرکبھی خود کو مجبور سمجھ کر....
ہـــر کســـی کو راس آ جائیــں
اتنـــــــے عــــــــام نہیــں ہــــم😜😜😜😜
مجھ سے پنگا لینے سے پہلے دس بار سوچنا😎😌
تاکہ.....اتنی دیر میں میں بھاگ جاوں😂😂😂
میں نے دل کے دروازے پر لکھا اندر آنا منع ہے❤
عشق مسکراتا ہوا بولا معاف کرنا میں اندھا ہوں❤
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
صاحب💔 ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......
kn kn mari open mehfil ma ay ga🤔🤔
koi aor dost mily to bna lena lakin .kbi atd walo sa dosti na krna😂😂🤣🤣
دعوے دوستی کے مجھے نہیں آتے یار
ایک جان ھے جب دل چاہے مانگ لینا
ہم نے سنا تو تھا کہ دوست وفا کرتے ہیں ۔
جب ہم نے کیا بھروسہ روایت ہی بدل گئ۔
کیا قصور تھا ہمھارا جو ہم سے بات کرنا چھوڑ دیا
☆دوست☆ وفا راس نہیں آئی یا ہمھاری غریبی اچھی نہیں لگی۔۔۔۔
یہ میرے ادّب کی اِنتہا ھے کہ ، اے عدم
اُس کا وجُود ہو کے بھی، اُس سے جُدا ہوں میں
جب کوئی ہمدرد نہ تھا کوئی درد نہ تھا
جب سے ہمدرد مِلا اُسی سےپھر درد مِلا
کبھی محسوس کیجئے تپش لفظوں کی
لکھتے نہیں ہم درد واہ واہ سننے کے واسطے😟😟😔😔
کیا پوچھتے ہو مجھ سے درد کہاں ہوتا ہے
ایک جگہ ہو تو بتاؤں کے یہاں ہوتا ہے😓😓
میں نے کہا اک پل میں کیسے نکلتی ہے جان
اس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ چھوڑ دیا
مختصراتناکہ دوحرفوں سے بن جاتاھے دل
اورطویل اتناکہ اس میں دوجہاں کادردھے
Iam very sadd😓😓😓
Abbottabad wlao kha gum ho🤔🤔
ہُوا اب جو رابطہ تو اس کو بتاؤں گا
تیرا نہ ملنا تیرے چھوڑ جانے سے بہتر ہے
kha gum ho sary🤔🤔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain