احسان ہمیشہ نسل دیکھ کے کیا کرو بکریاں سوکھا گھاس کھا کر بھی میٹھا دودھ دیتی🐏 ہیں جب کہ سانپ میٹھا دودھ پی کر بھی ڈس لیتا ہے🐍🐍
Good after noon
اس کو دیکھا تو..!
مصوّر سے میرا ربط بڑھا...!
میں نے اُس شخص..!
میں قدرت کے نظارے دیکھے..
یار اس شخص میں..!
کچھ بات الگ ہے ورنہ...!!
اس سے پہلے بھی..!
کئی لوگ پیارے دیکھے.۔۔۔۔۔۔۔۔
آج پھر درد و غم کے دھاگے میں
ہم پرو کر ترے خیال کے پھول
ترک الفت کے دشت سے چن کر
آشنائی کے ماہ و سال کے پھول
تیری دہلیز پر سجا آئے
پھر تری یاد پر چڑھا آئے
باندھ کر آرزو کے پلے میں
ہجر کی راکھ اور وصال کے پھول
"فیض احمد فیض"
کون ہوتا ہے اب منظورِ نظر،
کس کے لیے احتیاط کرتے ہو،
ﮐﻮﻥ ﺭہتا ﮨﮯﺍَﺏ اندﺭُﻭﻥِ ﺩِﻝ
ﮨﻢ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺍِﺟﺘَﻨﺎﺏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ🖤
رنگ و رونق سے نہیں بنتا انسان دلفریب ؟
دل خوب صورت نہ ہو تو دلکشی بے کار ہے
بیداری میں نین سُلگتے رہتے ہیں
نیند مِلے تو خواب مچلتے رہتے ہیں
بادل چُپکے سے چھا جاتے ہیں دل پر
دو نیناں پھر خوب برستے رہتے ہیں
ہجر کی ماری رات بھٹکتی پھرتی ہے
چاند ستارے دُور چمکتے رہتے ہیں🙂❤️
،،،میری زندگی کے_______راز میں ایک راز تم بھی ہو___
میری بندگی کی_______آس میں ایک آس تم بھی ہو___
تم کیا ہو میرے؟_______کچھ ہو؟یا کچھ بھی نہیں مگر___
میری زندگی کے_______کاش میں ایک کاش تُم بھی ہو_
تم لاکھ چھپاؤ سینے میں احساس ہماری چاہت کا
دل جب بھی تمہارا دھڑکا ہے آواز یہاں تک آئی ہے
ســــــــــراپا آرزو ہوں ، درد ہوں داغِ تمــــــــــنا ہوں
مجھے دنیا سے کیا مطلب کہ میں آپ اپنی دنیا ہوں
کبھی کیفــــــــــ مجسم ہوں کبھی شوقِ سراپا ہوں
خدا جانے کس کا درد ہوں کــــــــــس کی تمنا ہوں!!
داغ دہلــــــــــوی🖋
اوّل تو ، میـســـــر ہی نہیں ھوتــے کسی کو
خوش بختی سے مِل جائیں تو وَافر نہیں ھوتے!!!
ھم پاؤں بھی پھیلائیں تو محتاط بہتـــــ ھیں
چَادر سے ، یا اوقاتـــــــ سے باہر نہیں ھوتے!!!

Good night All sweet dreams😴😴😴😴
Diner kr lia subb n 😇😇
Good evening Allz👻👻👻
وہ تیری گلی کے تیور وہ نظر نظر پہ پہرے
وہ میرا کسی بہانے تجھے دیکھتے گزرنا
پیر نصیر الدین نصیر
Good After Noon☔☔☔☔

Good morning Happy rimjim☔☔☔☔☔☔ Day☕☕☕
Good Night Allz😴😴😴
lgta h aj sary soo gay h😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain